@fatyymahh__12: مجھے اب کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو...! کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو...! سمندر تھا تو زور و شور سے لہریں بہاتا تھا...! اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو...! بیان کرتے جو حال دل یوں ہی مسکرا دیتا...! وہی اب رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو...! یہ نہ پوچھو عالم اس ٹوٹے دل کی بے بسی کا...! یہ سب کچھ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو...! ........... #they_call_me_fatymaa #fypシ