پاکستان کے بارے میں بھی بولوں نا!
زندہ فرعون کے بارے میں بیان نہیں کرسکتے ہیں
2026-08-12 09:46:22
292
Ali Dxb Official :
what about that
2026-08-12 11:41:21
372
✨magsi💫 :
pora recerch kro phir video banao
2026-08-12 16:19:09
2
guujjaar :
this is good person
2026-08-12 21:47:10
1
𝘽𝙖𝙯𝙞𝙜𝙖𝙧 :
pansi kese doge wo to Russia me he
2026-08-12 11:01:37
1
Abrar Ahmed :
Please include modi also
2026-08-12 20:40:06
0
👑🇰🇼 _HaLa WaLa_🇶🇦,, فرحان :
Allah is grate
2026-08-12 16:46:50
1
Musa :
بےشک اللہ ہر چیز پر پر قادر ہے
ظلم کرنے والا اپنے انجام کو ضرور پہنچتا ہے
2026-08-12 08:46:36
171
🇶🇦 USMAN DAWAR🇶🇦 :
it means kai asim muneer ka bi number ayega🌹🌹
2026-08-12 13:05:51
2
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
hazrat MUHAMMAD ﷺ lovers?
2026-08-12 12:29:31
41
saleem :
تاریخ پوری بتائین۔۔اگر غزہ آج آزاد نہیں تو اس کی وجہ صرف یہ ہے کی شام کی حکومت بمہ فوج اسرائیل نے خرید لی۔۔اور اپنی پرو گورنمنٹ بنائی۔۔اور حزب اللہ کی سپلائی لائن کٹ گئی۔۔حزب قریب تھا کہ اسرائیل تنگ آ کہ صلح کرتا۔۔بشیر اسد جیسا تھا وی تھا ۔۔لیکن حزب اللہ کی بے روک مدد اور فلسطین کی مدد بھی اسی نے کی۔۔
جو آپ کہ رہے ہیں سول وا میں ایسا ہی ہوتا ہے۔۔ذرہ بتائیں اب شام کیسا ہے۔۔پورے شام کے حصے ہو چکے ہین۔۔اسرائیل اور ترکی بھی اپنے حصہ لے چکیں ہین۔۔ذرہ یہ بھی بتا دیں کی جن طاقتوں نے لبیا اور عراق میں کھل کھیلا اور نسل کشی ہوئی اب وہاں لیا ہے۔۔مجھے انتظار رہے گا کے آپ شام کی مجودہ صورت حال بتائیں۔۔اور وہاں کس کی حکومت ہے۔۔تو آپ ضرور مایوس ہوں گے۔۔اور ظالم کون ہیں۔۔یہ بھی دیکھیں۔۔پھانسی کیا فورسز ہیں یہ بھی بتائیں
2026-08-12 14:53:56
7
میجرنورمیئو✅ :
ایسے ہی جاہل صدام حُسین کے بارے میں کہتے تھے اور اب وہ کہتے پھرتے ہیں کہ ہم غلط تھے صدام حُسین سہی تھا اور آج عراق کا حال خود دیکھ لو کیا ہورہا ہے ہمیں حقائق سہی نہیں بتائے جاتے 💯
2026-08-12 11:45:34
11
Farooq khan :
jesay kay ajj Niazi misaaal bna hva hy....
2026-08-12 14:30:33
16
Muhammad Iqbal :
اس واقعے میں جو جو لوگ ملوث تھے اللہ پاک نے ان سب کو اپنے انجام تک پہنچا دیا ہے جو فرار ہیں وہ بھی اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے ان شاءاللہ
2026-08-12 10:07:47
10
anwar shah 9466 :
سیریا کا عاصم منیر
2026-08-12 14:15:13
41
Ali Khan :
عاصم منیر صاحب دیکھ لو پھر اس ویڈیو کو
2026-08-12 13:46:45
17
Hafeez Brohi :
آپ نے کہانی سنائی تو صحیح لیکن واضح نہیں سنائی جناب کس سے ڈر رہے ہیں،
ان بچوں کے قتل میں خامنائی اور حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ بھی شامل تھے،
اور واقعات جس انداز میں آپ نے سنائے اس سے نوے گنا زیادہ خطرناک ہیں یہ واقعات
2026-08-12 08:50:08
130
The Emperor 👑 :
Asim muneer ko kub hogi?
2026-08-12 13:26:49
46
محمد بلال♡ :
2026-08-12 11:11:46
26
Malik Wajid Ali Awan :
Banda sahi tha israel say lar rah tha ise ke baed asreal ne moslim ke sath kiya kiya
2026-08-12 08:11:30
59
To see more videos from user @rjumartahir, please go to the Tikwm
homepage.