@imrsdmnr65: بابا جان بہت شدت سے یاد آتے ہیں آپ بڑے صبر سے برداشت کرتا ہوں یہ اذیت۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے بس ایک بار آپ کے پاس بیٹھ کر دل کی ساری باتیں کہہ دوں، آپ کی آواز سن لوں، آپ کے ہاتھ کو تھام کر کچھ دیر خاموش بیٹھ جاؤں۔ آپ کے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ باپ صرف ایک رشتہ نہیں ہوتا، وہ ایک سایہ ہوتا ہے، ایک سہارا، ایک دعاؤں کا دریا، جس کے خشک جانے کے بعد زندگی کے ہر لمحے میں کمی محسوس ہوتی ہے۔#foryou #viral #deepthoughts