@mine149718: یہ ہیں ضلع بھمبر تحصیل سماہنی کی جانی مانی کاروباری شخصیت جناب محترم راجہ عابد اسلم صاحب کوئی بچہ بوڑھا عورت مرد ایسا نہ ہو گا جو ان کو نہ جانتا ہو یہ وہ شخصیت ہیں جن کا آپ اپنا کروڑوں کا کاروبار تھا انتہائی بهترین زندگی گزار رہے تھے مگر انہوں نے سب کچھ چھوڑ کر آپ کے ہمارے بچوں کے بہترین مسقبل کے لیے آج راولاکوٹ میں بیٹھے ہیں اپنی زندگی دو پر لگا کر ۔ خدارا لوگوں ان بے وفائی نہ کرنا ۔ ایسے مخلص لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔