@ishaqwala11: @Romintic Foji 💋🌹:عطر فروش سمجھ نہیں پا رہا ـ ـ ـ ـ ؟ مجھے وہ خوشبو چاہئے جو اس سے آتی ہے ـ ـ ❤️❤️عطر فروش حیران سا میری طرف دیکھتا رہا اور پھر مسکرا کر بولا: "صاحب! ہمارے پاس گلاب ہے، صندل ہے، عود ہے اور نہ جانے دنیا بھر کے بہترین عطر ہیں... آپ بتائیں آپ کو کون کو خوشبو چاہیے؟" میں نے ایک لمبی سانس لی، مسکرایا اور خاموشی سے کہا: "عطر فروش! مجھے وہ خوشبو چاہیے جو کسی کی موجودگی سے ہواؤں میں گھل جاتی ہے... وہ خوشبو جو نہ کسی پھول میں ہے، نہ کسی شیشے میں بند ہو سکتی ہے۔ مجھے وہ سانسوں کا عطر چاہیے جو بغیر چھوئے روح کو معطر کر دے، جو اداسی کے لمحوں میں بھی دل کو ایک عجیب سا سکون دے جائے۔" وہ کچھ دیر خاموش رہا، عطر کی شیشیوں پر ہاتھ پھیرتا رہا اور پھر دھیمے سے بولا: "صاحب! جو خوشبو آپ ڈھونڈ رہے ہیں، وہ بازاروں میں نہیں بکتی... وہ تو محبت کی خوشبو ہے، جو صرف اسی ایک وجود سے آتی ہے جس سے دل کا رشتہ جڑا ہو۔ اور ایسا عطر خدا صرف نصیب والوں کے حصے میں لکھتا ہے!" واقعی... کچھ لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں، وہ ساتھ ہوں یا نہ ہوں، ان کا احساس ہمیشہ دل کی فضا میں بسا رہتا ہے۔ ✨🌹

ishq wala
ishq wala
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 12 August 2026 08:48:39 GMT
81079
5231
66
1350

Music

Download

Comments

adnankhanadnankha2694
𝔸𝕕𝕟𝕒𝕟 𝕜 𝔹𝕒𝕟𝕟𝕦 :
𝕠𝕙𝕠𝕠𝕠 𝕜𝕚𝕒 𝕡𝕠𝕤𝕥 𝕙𝕖..❤️❤️𝘺𝘦 𝘬𝘩𝘶𝘴𝘩𝘣𝘰 𝘬𝘪𝘴 𝘬𝘪𝘴 𝘬𝘰 𝘮𝘪𝘭𝘪 𝘩𝘦❤️❤️
2026-08-12 10:43:44
6
mairabilal118
Romintic Foji 💋🌹 :
عطر فروش سمجھ نہیں پا رہا ـ ـ ـ ـ ؟ مجھے وہ خوشبو چاہئے جو اس سے آتی ہے ـ ـ ❤️❤️عطر فروش حیران سا میری طرف دیکھتا رہا اور پھر مسکرا کر بولا: "صاحب! ہمارے پاس گلاب ہے، صندل ہے، عود ہے اور نہ جانے دنیا بھر کے بہترین عطر ہیں... آپ بتائیں آپ کو کون کو خوشبو چاہیے؟" میں نے ایک لمبی سانس لی، مسکرایا اور خاموشی سے کہا: "عطر فروش! مجھے وہ خوشبو چاہیے جو کسی کی موجودگی سے ہواؤں میں گھل جاتی ہے... وہ خوشبو جو نہ کسی پھول میں ہے، نہ کسی شیشے میں بند ہو سکتی ہے۔ مجھے وہ سانسوں کا عطر چاہیے جو بغیر چھوئے روح کو معطر کر دے، جو اداسی کے لمحوں میں بھی دل کو ایک عجیب سا سکون دے جائے۔" وہ کچھ دیر خاموش رہا، عطر کی شیشیوں پر ہاتھ پھیرتا رہا اور پھر دھیمے سے بولا: "صاحب! جو خوشبو آپ ڈھونڈ رہے ہیں، وہ بازاروں میں نہیں بکتی... وہ تو محبت کی خوشبو ہے، جو صرف اسی ایک وجود سے آتی ہے جس سے دل کا رشتہ جڑا ہو۔ اور ایسا عطر خدا صرف نصیب والوں کے حصے میں لکھتا ہے!" واقعی... کچھ لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں، وہ ساتھ ہوں یا نہ ہوں، ان کا احساس ہمیشہ دل کی فضا میں بسا رہتا ہے۔ ✨🌹
2026-08-12 10:21:30
21
hassanj242
hassan j :
uffff Kamal line's👍👍
2026-08-13 02:43:37
4
makmal143
M Akmal 143 :
good luck
2026-08-12 17:00:03
1
hashimhashim2288
Mohammed Hashim :
Kamal yar🥰
2026-08-12 14:38:21
3
mahro1221
wattoo :
hmmmmmm❤️❤️
2026-08-12 13:58:25
2
mrs_alam4
Mrs Alam :
man pasand shakhs k khosboo dunia m khi b nh milti
2026-08-12 18:04:20
6
mishaal544
💔💔 still you only you 💔💔 :
👍
2026-08-12 12:48:30
4
jesus57710
wada :
2026-08-12 15:55:02
2
subhankhalid93
dr_subh@n :
امیرتی 💔 💔 💔
2026-08-13 06:59:50
1
muhammadriaz685
Asghar Khan mohmand :
🥺🥺
2026-08-12 18:10:33
2
najmashah365
najmashah52 :
ویری نائس
2026-08-12 18:24:06
2
sufyanbabar655
Sufyan Khattak :
Wah wah wah
2026-08-12 18:28:48
2
user4319356027737
khankhan :
basak
2026-08-12 19:05:31
2
user03077615595
user03077615595 :
نہیں مل سگتی دنیا میں کہیں بھی نہیں جو محبوب سے ملنے والی خوشبو یو 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-13 01:51:53
1
arjumand.siddiqui
Arjumand Siddiqui :
r🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-12 13:17:04
2
sadiqabad3540
صادق آباد :
🥰🥰🥰
2026-08-13 05:45:55
1
munna.bhai5308
Munna Bhai :
🥰🥰🥰
2026-08-13 01:55:19
1
rani_._1
Rani :
🥰🥰🥰
2026-08-12 10:00:00
4
asma_shahi
🅒🅐🅡 🅕🅐🅜🅘🅛🅨✨ :
👌👌👌
2026-08-13 04:46:50
1
sohan.parii
꧁༒☬Zarlish☬༒꧂ :
😳😳😳
2026-08-13 04:37:24
1
hyedri.100
hyedri 100 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 08:56:42
4
To see more videos from user @ishaqwala11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About