@shiyix3:

🚭sheyx 🔞
🚭sheyx 🔞
Open In TikTok:
Region: UZ
Wednesday 12 August 2026 08:59:15 GMT
465
96
14
5

Music

Download

Comments

asilbekjon51
Asilbek_20_10 :
🥺🥺🥺
2026-10-06 14:44:34
0
samir.chik7
𝒮꯭𝒶꯭𝓂꯭𝒾꯭𝓇꯭❤️‍🔥🥹 :
😁😁😁😁
2026-08-24 16:56:16
1
vorzakon6293
🦁70🤟😱⚰🗡⛓🚬🇺🇿QASHQADARYO :
😂😂😂
2026-09-28 13:38:14
0
qochi.evan.keldi
EVADILO :
😁😁😁
2026-08-13 12:51:41
1
user903611528010
ьчьчьяья :
👍👍👍
2026-08-13 19:34:33
1
user74657561220051
5899 :
😂😂😂
2026-08-12 23:58:58
1
odiybola_25
(sardar_36) :
👍👍👍
2026-08-13 05:52:09
1
bobir.muxiddinov
Bobir Muxiddinov :
👍👍👍
2026-08-12 09:08:46
1
asatbek.ashhhsjdd
70🫂🫂🤟🤟 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 16:30:40
1
ogabekberdiyev5
Umlb2008 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 15:32:27
1
user7522033260054
V O R⚡ :
👍👍👍
2026-08-12 15:02:31
1
hurshid.husanov
hurshid husanov :
👍👍👍👍
2026-08-12 13:31:37
1
uta.yamon50
UTA YAMON 😎 :
😂😂😂
2026-08-12 09:48:22
1
dostoncik122
𝔻𝕠𝕤𝕥𝕠𝕟𝕔𝕚𝕜▄︻̷̿┻̿═━一 :
🥰🥰🥰
2026-08-14 06:03:12
2
To see more videos from user @shiyix3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے بلوچستان کی تمام شاہراہیں عام ٹریفک اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھولنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کور کمانڈر بلوچستان اور سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں کو سراہا ہے ساجد حسین طوری نے کہا کہ بلوچستان کی شاہراہوں پر آمدورفت کی پابندیوں، قافلوں کی شرط اور ٹرانسپورٹرز و مسافروں کو درپیش مشکلات کے خاتمے کے لیے انہوں نے متعلقہ حکام کے سامنے آواز اٹھائی تھی اور ان مسائل کے فوری حل کا مطالبہ کیا تھا آج ان مطالبات پر عملی پیش رفت دیکھ کر خوشی ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ 25 نومبر سے بلوچستان کی تمام شاہراہیں عام ٹریفک اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھولنے اور قافلوں کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ قابلِ تحسین ہے جس سے ہزاروں مسافروں، تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کو ریلیف ملے گا سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ چیک پوسٹوں پر غیر قانونی وصولیوں، بلاوجہ تلاشی اور ڈرائیوروں و ٹرانسپورٹرز کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے احکامات بھی عوامی مشکلات کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت ہیں ساجد حسین طوری نے کور کمانڈر بلوچستان، متعلقہ عسکری قیادت اور تمام سیکیورٹی اداروں کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کی عوام دوست سوچ، مثبت اقدامات اور فوری توجہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے ان کا تعاون قابلِ ستائش ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان میں آزادانہ آمدورفت سے نہ صرف عوام کی مشکلات کم ہوں گی بلکہ کاروباری سرگرمیوں، تجارت اور ملکی معیشت کو بھی فروغ ملے گا۔ امید ہے کہ ان احکامات پر مستقل اور مؤثر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف حاصل ہو #SajidHussainTuri #Balochistan #Pakistan #PublicRelief #TradeAndTransport   Sajid Hussain TuriZain TuriPakistan Peoples Party - PPPPPP Media Cell Central SecretariatBilawal Bhutto ZardariAfzal Khan TuriAsif Ali ZardariSyed Muhammad Ali Shah bachaPPP Khyber PukhtonkhaNoor JananAhmed kundi officialHassan AbbasMedia Cell PPP KPKSajjad HussainAli ToOrayeFaris Ali IrfaniJalal BangashToRa YaRaHamid AliPakistan Peoples Party DigitalSyed Murtaza HussainSajid TuriRafi Ullah ChamkaniShahzad BangashEngr Qasim Abbas TuriJamshid Hussain TuriHazrat WaliSayed Muzahir Lab Tec

About