@zubair._.cr7: علماء پہلے تصویر اور ویڈیو بنانے کو حرام کہتے" تھے، آج علماء تصویر اور ویڈیو بنانے میں سر فہرست ہیں۔ کیا اللہ کا قانون بدل گیا یا علماء جھوٹے تھے؟ کیا دین علماء کی جاگیر ہے کہ جب چاہیں بدل دیں؟ #pedmpu #PashtunCulture #punjabuniversitylahore #fyp #fypofficial