apny puri vedio nahi dekhi yaqoob a.s ny kaha k yusaf k melny pr sjda shukr kry
2026-08-20 17:55:36
0
don't disturb :
اس وقت شریعت میں سجدہ تعظیمی جائز تھا لیکن اب شریعت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم میں سجدہ تعظیمی بھی جائز نہیں ہم اللہ کے سوا کسی اور کو سجدہ نہیں کر سکتے
2026-08-14 07:00:03
660
Hasnain Hasnain :
ap sub ko chlange hy dum hy to sabit kr ky dekha do
2026-08-20 02:59:42
1
R-A-Sario :
last words of Hazrat yaqoub as,
Chalo hm yousuf k milny per sajda shukr adaaa kry, mtlb Allah ko sajda kry
2026-08-19 02:11:27
0
hacter ali :
ap quran me sorh.yousf parhy tarjmy k sth apko is bat ka jawab mil jaye ga
2026-08-19 06:35:41
2
nonww :
it is fobbidon now
2026-08-20 06:07:19
0
Majeed Haydri :
یہ حکم الاھی یعقوب نبی اور اور اولاد یعقوب یوسف نبی کو سجدہ شکر کرو جیسہ آدم نبی کو فرشتون نے شکر سجدھ کیا تھا نا شرک ھے نا بدیعت یہ حکم الاھی ھے
2026-08-18 09:49:50
129
mahtab :
یہ اس وقت کی بات ھے جب شریعت ابراھیمی کی پیروی کی جاتی تھی اور اسکے احکام اور تھے اب شریعت محمدیہ کی پیروی کی جاتی اور اسکے احکام اور اب پچھلی شرعیت منسوخ ھو گئی ھے لھذا اس عمل کو اس شرعیت پہ قیاس کرنا غلط ھے ۔۔۔ ۔۔۔ باقی واللہ اعلم ۔۔
2026-08-19 13:14:31
35
𝓜𝓲𝓪𝓷 𝓢𝓱𝓪𝓯𝓲𝓺𝓾 :
یہ اس وقت تک منع نہیں تھا
ورنہ مجھے کوئی ایک پروف دو ہمارے نبی کو کسی نے سجدہ کیا ہو
2026-08-15 09:05:36
54
Touseef Zia :
or Hazrat Yousaf (A.S) ALLAH PAK ke Nabi h koi babay ni
2026-08-18 18:14:04
27
Tasawar Abbas Tasawar :
نیت یہ نہیں کہ یہ خدا ھے اگر کسی کو نیت خدا سمجھ کر سجدہ کرے تو شرک ھے
2026-08-15 05:16:47
75
user49364787352 :
سجدہ معبودی صرف الّلہ تعالیٰ کو،،،،،، سجدہ تعظیمی صرف انبیاء و پاک مُحَمدوآل مُحّمد (ص) کو۔۔ 😌
2026-08-18 11:49:06
18
Mohammed Waseem :
ہر پیغمبر کو الگ الگ احکامات ملے دوسرے پیغمبروں پر مال غنیمت حرام تھا اور عبادت کے لئے جگہ مخصوص تھی اور سجدہ تعظیمی بعض قوموں کو جائز تھا کسی کو مخصوص دنوں میں شکار منع تھا اور بھی بہت مثالیں ہیں میرے بھائی اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے لئے پوری دنیا کی زمین کو سجدہ گاہ بنا دیا مال غنیمت حلال کر دیا
2026-08-18 10:18:17
41
Hani butt :
sajda eshukr ummat e muhammadi ma mna hai ye pehle ki shariyat thin
2026-08-19 14:51:01
9
ރ یـوســــفِ زہــــرا ع :
ایک وقت تھا کہ اللہ رب العزت نے حضرت ابراہیم ع کو اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم آیا.
کیا وہ اس دور میں کوئی فولو کررہے ہیں.
نہیں نا. اس لیے کہ وہ حکم صرف اللہ نے ابراہیم ع کو دیا.
تو ظاہر سی بات ہے کہ یہ سجدہ بھی حکم خدا سے کیا.
اللہ رب العالمین کے علاوہ سجدہ کسی کو بھی جائز نہیں ہے. یہاں تک کہ رسول اللہ ص کو بھی
2026-08-15 07:20:59
19
🚩"انقلابی "🇮🇷❤️🇵🇰 :
انھوں سجدہ شکر کیا ہے وہ بھی اللّه تعالی کو ❤️پوری مووی دیکھیں
2026-08-14 02:31:52
12
Muhammad Ammar Azeem :
چونکہ خدا کا حکم ہے لہازا بدعت اور شرک بلکل نہیں ہے، جس طرح آدم علیہ السلام کو بھی سجدہ کرنے کا حکم تھا
2026-08-15 09:52:58
18
محمد عمر :
نہ شرک نہ بدعت یہ علم کی کمی ھے
صرف شریعت محمدیہ میں اللۀ نے تعظیمی سجدہ حرام کیا ھے باقی تمام شریعتوں میں تعظیمی سجدہ جائز تھا
2026-08-15 13:40:07
9
YAsmin khan💕 :
ھمارے پیارے نبی پاک کی نبوت کے بعد کسی بھی نبی کی تعظیم اور عقیدت کے لیے سجدہ کرنا حرام کر دیا گیا جبکہ آپ نبی کریم سے پہلے لوگ عادت اور احترام کے طور پر جھکتے تھے
2026-08-15 07:59:28
13
muzaffarjaffery :
یہ سجدہ اور اس کہ علاؤ دیگر سجدے اظہار تشکر میں شمار ھوتے ہیں یعقوب علیہ السلام نبی ہیں اور جناب یوسف علیہ السلام بھی نبی اور خواب کی تعبیر مکمل ھونے پر اظہار تشکر ھو رھا ھے نہ کہ
سجدہ حقیقی
اس دور میں بھی اظہار تشکر کیا جا سکتا ھے نیت میں اظہار ھی ھونا چاھئے
حقیقی سجدہ صرف اور صرف وحد ھو لا شریک۔ اللہ تعالیٰ کے لئے ھے
2026-08-18 20:31:54
13
Nasir Munir Hashmi :
قرآن میں ایسے تین سجدے ہیں
یوسف کنعانی علیہ السلام کو ان کے گیارہ بھائیوں اور والدین کا سجدہ
آدم علیہ السلام کو فرشتوں کا سجدہ
موسیٰ علیہ السلام کے آگے جادوگروں کا سجدہ کرنا
یہ سجدہ تعظیمی ہیں
اسلام میں اسے شریعت محمدی نے منسوخ قرار دیے ہیں
جو کرے گا اسلام سے باہر ہے
2026-08-19 06:10:59
5
ahsan. khan. kakar :
حضرت یوسف علیہ السلام کہ زمانے میں سجدہ جائز تھا،بعد میں ختم کیا گیا،
اور ویسے بھی قران میں درج واقعہ ہے
2026-08-19 05:28:05
10
Rana :
sajda bzahir yousaf ki trf Kiya gya ha bilkul waisa he jaisa hm b kaba ki trf na k Kaba ko sajda krta hyn jb hm Kaba ki trf sajda krta hyn to hta wo sajda Khuda ko ha q k Khuda k Ghar ko Kaba sa nisbat di Gai ha es trha jb yousaf ki trf sajda Kiya gya wo sajda b tha Khuda ko he yousaf bs simat k tour pa use huwa jaisa Kaba hta ha g🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-13 20:47:13
9
... :
Yeh Sajda Tahzeemi Hy Jo K bd mein manah kr Diya gya thaaa q K log shirk aur Bidaat mein par gyeee thy aur Sajda Tahzeemi Tou dur Ki bt Hy Rasool Allah SAWW ne ksi K liye khary hony Sy Bhi sakht manah frmaya Hy
2026-08-15 16:04:35
2
To see more videos from user @muslimzadi7, please go to the Tikwm
homepage.