@romi00890: ایک وقت تھا جب ٹینشن صرف اتنی ہوتی تھی کہ اگر پانی پینے گھر چلا گیا تو امی دوبارہ باہر کھیلنے نہیں جانے دیں گی۔ آج وقت بدل گیا ہے، اب فکر روزگار کی ہے، ذمہ داریوں کی ہے، اپنوں کی ہے، اور مستقبل کی ہے۔ بچپن واقعی زندگی کا سب سے خوبصورت دور تھا، جہاں چھوٹی چھوٹی باتیں بھی بڑی لگتی تھیں، مگر اصل زندگی کی پریشانیاں ابھی آنا باقی تھیں۔ کاش کچھ لمحوں کے لیے پھر وہی بچپن لوٹ آئے، جہاں دل بھی ہلکا تھا اور زندگی بھی۔ 🥹❤️#unfrezzmyaccount #friend #unfrezzmyaccount #friend #unfrezzmyaccount