@.ishtiaqshah81: اگر آپ کے کبوتر پتلی پانی والی بِیٹھیں کر رہے ہیں تو اس سیرپ کا ایک ڈھکن ایک لیٹر پانی میں ڈال دیں ہفتے میں دو بار انشاءاللہ آپ کےکبوتروں کا حاضمہ اور بِیٹھیں بلکل ٹھیک ہو جائیں گی #🇵🇰🇵🇰🇵🇰سلام_پاکستان #augest #pakistanzindabad #unfrezzmyaccount