@hussainjan375: #muharram2026 #Parachinar #fypppppppppppppppppppp 28 صفر المظفر آج مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں یوم رحلت رسول خدا، ختم النبیین، رحمت العالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت امام دوئم حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے مناسبت سے مجلس عزا منعقد کیا گیا۔ جسمیں علمائے کرام و ذاکرین عظام نے دونوں معصومین کے فضائل و افکار بیان کئے۔ بعد از مجلس شبہہ تابوت برآمد ہوئے اور سینہ زنی کی گئی۔ کثیر تعداد میں مومنین نے مجلس میں شرکت کی۔