@asleedeen: Arabic Language Matters ☪️ | Part 5 | #fy #sahiladeem #asleedeen #fypシ

Real Talk 💯
Real Talk 💯
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 12 August 2026 10:02:48 GMT
2969
277
3
10

Music

Download

Comments

inaamali2031
Rajput.ALI2031 :
❣️❣️❣️
2026-08-12 10:49:37
0
user1565284713421
usman :
❤️❤️❤️
2026-08-12 22:03:48
0
mustafayar22
Butt junior :
@r:میرا جو ہاتھ پکڑے یا خدایا اس کا دل تھام لے۔ ۔۔ کرے جو میری رہنمائی یا خدایا تو اس کی روح سوار دے۔ ۔ راستہ جو کوئی مجھے دکھائے اس کا باطن روشن یا الہی ہو جائے۔۔ ۔ ساتھ دے جو کوئی دو قدم یا الہی دونوں جہان تو اس کا ساتھ ہو جائے۔ ۔ متلاشی ہوں رہبر کام جو میرے سینے سے اٹھتے شوروں کو ہوا دے۔۔ ۔ مجھے ایسے راستے پہ چلا دے میرے انگاروں سے دیے روشن کر دے۔۔ ۔ مجھے نہیں جزا کی تمنا رہبر کی سیوا ایسے کروں جگ پہ اس کا نام ہو جائے۔ ۔ مولا ہر چوکھٹ پہ جاتا ہ نام تیرا چتارتا میں تجھے پہچانتا تجھے پکارتا۔۔ ۔ اہل علم لوگ محبت دیتے جان کے انجان رہتے کہتے تو دیوانا ہم کیسے ہوں دیوانا۔۔ ۔ دیوانگی فرزانگی بخشتی ہے ہوش میں وہی ہے جو جان کے ہو انجانا۔۔ ۔ نام رتبے یہی بیڑیاں ہیں جو جہاں ہے ویسے چلے بس دل سے کوئی دل کا کھیلنا کھیلنا ۔ منزلوں کی چاہت رکھ کے جو سفر کرے یہی پسماندگی ذہنیت کبھی نہ رکھنا۔ ۔ شوق کا سفر ہے منزل کہاں جو جڑے ساتھ نہ نکھرے تو لالچی ہمسفر بھی تو جیسا۔۔ ۔ عشق رسول ظرف نہ ہو مولائی ابو لہب منزل یہاں بھی وہاں بھی۔۔ ۔ توحید کامل یکتا اللہ سجدہ مدہوشی درود کس ذات پہ تو بھی میں بھی پڑتا اللہ بھی۔ ۔ نہیں مشکل یکتائی کا سفر بس ہاتھ تھامنا ایک دوسرے کا انسانوں کا یہی ہے امتحان۔ ۔ رہبر بڑے ہی ہوتے ہیں چھوٹوں کو کب چاہ ہے سر بلندی کا استادزہ کی عزت سے معاشرہ چڑھے پروان۔ ۔۔۔ محترم استاد سائل عدیم صاحب اور دیگر رہنماؤں ٹیچرز حضرات کو سلام۔۔ شاعر حکیم رستم علی سیالکوٹی 🇵🇰🦅
2026-08-12 10:32:33
0
To see more videos from user @asleedeen, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About