@aqibshahpti030: عظیم الشان ریلی — حقیقی آزادی کی جانب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی، صوبائی صدر آئی ایس ایف، صوبائی سیکرٹری جنرل اظہر غزنوی اور صوبائی نائب صدر ثناء اللہ شاہ کی ہدایات پر یوتھ صدر اویس بخاری کے ہمراہ تحصیل گمبٹ میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔ 📍 آغاز: گمبٹ 🕔 وقت: شام 5 بجے ➡️ پہلا اسٹاپ: غورزئی، حجرہ سید خانہ ➡️ دوسرا اسٹاپ: دوسڑکی چوک 🏁 اختتام: خوشحال گڑھ پل اس ریلی کا واحد مقصد حقیقی آزادی کی جدوجہد اور چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کرنا ہے۔ تمام کارکنان، نوجوانان اور عمران خان کے چاہنے والوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔ نکلیں گے تو منزل بھی ملے گی! عمران خان کی رہائی — حقیقی آزادی ہماری منزل! #حقیقی_آزادی #عمران_خان_کی_رہائی #ISF #گمبٹ_ریلی