@pakhtoonist: مسکرائیں رقص کیجیے۔کیونکہ یہاں کھونے کے لیے کچھ نہیں،اپ کا رب موجود ہے،اپ کا رزق لکھا ہوا ہے،اور اپ کی عمر محدود ہے،خوبصورت رہو،خوش رہو،خوشیاں بانٹو،تاکہ اپ اپنے آس پاس کے حسن کو ہمیشہ دیکھ سکیں🫠🤍 #Pakhtoonist #urducaption #pashtosong #nature #vedio