@khadimpropertynaama: فیصل ہلز میں اب پلاٹس کی رجسٹری اور انتقال بھی! 🏡 رجسٹری کی سہولت کے بعد آپ بینک یا حکومتی ہاؤسنگ اسکیمز کے ذریعے 1 کروڑ روپے یا اس سے زائد قرضہ حاصل کرکے اپنے پلاٹ پر گھر یا کمرشل بلڈنگ تعمیر کرنے کا راستہ بھی ہموار کر سکتے ہیں۔#faisalhills #faisaltown #faisaltownphase2 #faisaltownislamabad #property