@ghulametahirhazeen: کتنی ظالم ہے اُمت عجب ہے تیر مارے گئے کیا غضب ہے بند مسجد ہوئی جن پہ برسوں کیا یہی یا حسن ؑ کا ادب ہے جس کے زانوں پہ خنجر لگا ہے دو دفعہ غسل جس کو ملا ہے جس کا روضہ حزیں نا بنا ہے وہ یقیناً حسن مجتبیٰ ؑ ہے سید محمد نصر من اللہ شاہ کاظمی قادری غلام طاہر حزیں #28safarshadatimamhassan #ghulametahir #ghulametahirhazeen #syedmuhammadnasarminallahshahkazmi #ghulametahirhazeenofficial
جی ماشاءاللہ جی بالکل بے شک بے شک یقینا وہ ہمارے پیارے مولا حسن علیہ السلام زندہ باد ہیں جی بالکل حق زندہ باد ہیں صحیح فرمایا اپ نے زندہ باد
2026-08-12 11:38:55
18
Hurram👀 :
hhhhhyyyyyy 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-12 15:46:45
0
Khalidhussain Shah :
beshak
2026-08-12 11:06:44
1
Javaid Iqbal :
حزین صاحب تن کے رکھو
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
شعروں کے زریعے حدیث
اپ نے بیان کر کے ہم تک صحیح معلومات پنچائی ہیں
best of luck
love u
2026-08-12 13:25:54
15
(( علـی ابـنِ عـلـی )) :
ہاۓ امام حسن 😭
لعنت دشمن امام حسن
2026-08-12 10:36:28
10
haji Muhammed Dabeer Ali :
جناب امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی عظمت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔
2026-08-13 01:57:28
4
𝓡𝓪𝓮𝓼𝓪𝓷𝓲 𝓼𝓪𝓱𝓫 :
😭😭😭بڑے ہی ظالم تھے لوگ
2026-08-13 03:09:56
2
Asad👑RaجpoOT🚩 :
السلام علیک یا امام حسن مجتبیٰؑ
السلام علیک یا حسن ابنِ علیؑ
السلام علیک یا کریمِ اہلِ بیتؑ😭🥺
2026-08-12 22:15:30
4
syedtahseebsherazi :
سلام مولا حسن علیہ السلام 😥😥😥
2026-08-12 14:38:35
5
محمد سکندر کھوسہ® :
hyeeeeeeeeeeeee mazlom mula Hassan 😭😭😭😭😭
2026-08-12 18:27:22
1
Rizwan Haider :
طاہر بھائی آپ کمال کرتے ہو ہر کلام میں ماشاءاللہ
بہت دردناک حقیقت ہے اسلام کے ماضی کی۔
آپ ماشاءاللہ کمال لکھتے ہو اور کمال پڑھتے ہو
بلا شبہ یہ امت واقعی ظالم ہے بہت ظالم ہے
2026-08-12 16:19:21
2
Hassan Randhawa :
سلام یا مولا حسن as❤️🩹🏴❤️🔥
2026-08-12 17:49:36
1
Hya Ali :
جناب امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی عظمت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔
2026-08-12 12:56:18
8
Malik Bahadar Hussain 110 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭Allah apka hmi o Nasir Sach ka parcham hmasha thama rakhna
2026-08-12 13:17:20
2
🅺🅸🅽🅶🆄🅽🅰🆁 :
ھائے 😭 مظلوم امام حسن علیہ السلام ابنِ علی علیہ السلام
2026-08-12 16:25:40
1
𝖲𝗁𝖺𝗇 🇭 🇺 🇸 🇦 🇮 🇳 🇮 :
hazeen bhai 🙏pak bibi🙏 app sy razi ho
2026-08-12 11:31:58
1
newid7117 :
shea rohn na tu kya kry. Imam Hussain as ny sabr ka dars. deya hy.😭😭😭😭😭
2026-08-13 06:10:18
0
Shah jahan110 :
Haye
2026-08-13 06:30:43
0
To see more videos from user @ghulametahirhazeen, please go to the Tikwm
homepage.