@marryy_khan: اپان میں ایک شخص نے اپنی خواہش پوری کرنے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کیے اور اپنی شکل و حلیہ بالکل کتنے جیسا بنا لیا۔ اس کی تصاویر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے کہ انسان اپنی شکل بدلنے کے لیے کہاں تک جا سکتا ہے۔ ۔۔۔لیکن ذرا غور کریں اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا، خوبصورت شکل و صورت عطا کی اور بے شمار نعمتیں دیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: {لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ} "اے شک ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا۔" (سورۃ التین: 4) ہمیں چاہیے کہ اپنی شکل و صورت پر غرور نہیں بلکہ اپنے رب کا شکر ادا کریں، کیونکہ اللہ کی بنائی ہوئی فطرت سے بڑھ کر کوئی خوبصورتی نہیں۔ #creatorsearchinsights #foryou #fyp