@_maikada: ظاہری دشمن سے زیادہ محتاط اُس شخص سے رہو جس کی نیت اور حقیقت چھپی ہوئی ہو

🍁میکدہ
🍁میکدہ
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 12 August 2026 10:45:56 GMT
51136
4587
3
406

Music

Download

Comments

lost_frequency2.6
ErrOr :
aik batt Kaho ga k Esi batto me Quran ko na laya kry ap pardhy wo surat in ka mutaliya kry ap ko samjh ajy gi k Allah kia kehta he Allah ap ko esi batty krny or esi posto Sy bacahy Ameen
2026-08-12 12:04:02
4
hibarajpoot394
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ اپنی زندگی کے کسی دن پر کبھی بھی افسوس نہ کریں؛ اچھے دن خوشیاں دیتے ہیں، برے دن تجربہ دیتے ہیں، بدترین دن سبق دیتے ہیں اور بہترین دن یادیں دیتے ہیں۔ اے رب ذوالجلال! ہمارے اعمال میں اخلاص کا حسن پیدا فرما، ان پر اپنی مقبولیت کی مہر لگا اور انہیں ہمارے لیے توشۂ آخرت بنا دے۔ میں دعاگو ہوں کہ اللہ پاک دونوں جہانوں کی ساری نعمتیں آپ کو عطا فرمائے اور اپنے خصوصی حفظ وامان میں رکھے۔ اللہ پاک آپ کی صحت، عمر، ایمان اور عزت میں بہت زیادہ اضافہ فرمائے۔ اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔ دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان 28-صفر المظفر 1448 ہجری 12-اگست 2026 عیسوی 28-ساون 2083 بکرمی بروز بدھ .
2026-08-12 11:04:24
3
To see more videos from user @_maikada, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About