@abdullah.lehri: قلات ۔ ریج کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد۔ پولیس زرائع قلات ۔ مقتول کی لاش کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا ہے پولیس زرائع قلات ۔پولیس کے مطابق دورانِ تلاشی متوفی کی جیب سے ایک کارڈ ملا ہے، جس پر دلاور غنی اور پتہ داؤد پلازہ، بلاک Q، اسپنی روڈ، کوئٹہ درج ہے۔ پولیس زرائع قلات ۔ پولیس مزید کاروائی کررہی ہے