جو عظیم کام آپ پاکستان کے لیے اور پاکستانی عوام کے لیے کر رہے ہیں، اس کے لیے دل کی گہرائیوں سے یہ احساس ہوتا ہے کہ اگر ضرورت پڑے تو میں اپنی جان بھی پاکستان پر قربان کر دوں اور آپ جیسے وطن کے بہادر محافظوں کے لیے ہر ممکن قربانی پیش کرنے کو اپنے لیے باعثِ فخر سمجھوں، کیونکہ آپ سچی اور حقیقی معنوں میں پاکستان کے ہیرو ہیں۔ میں اپنے دل کی گہرائیوں سے آپ کو سلام پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، آپ کی ہر نیک کوشش کو قبول فرمائے، آپ کو مزید عزت، کامیابیاں اور استقامت عطا فرمائے، اور آپ کے اہلِ خانہ کو بھی اپنی رحمت، حفاظت اور ایمان کی نعمتوں سے مالا مال رکھے۔ آمین ثم آمین۔
پاکستان افواج، ایف سی، رینجرز، تمام گمنام سپاہی، پاکستان پولیس اور تمام سکیورٹی ادارے زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد۔
𝓐𝓺𝓮𝓮𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷
2026-08-12 20:47:34
4
Bawa AbraR🔹 :
جیو شیر پاکستان
2026-08-12 15:55:41
5
ammir :
Pakistan🇵🇰 zanda abad
2026-08-12 16:58:20
2
rehana Salman :
2026-08-13 07:08:21
0
Muhamdi butt :
ببر شیرشہزادہ حافظ
2026-08-12 20:19:34
2
𝓴𝓲𝓷𝓰 𝓸𝓯 𝓱𝓮𝓪𝓻𝓽𝓼 𝓶 :
🥰🫶🏻804🫶🏻🪷✌🏻
2026-08-12 15:38:36
1
Chachu Devil 👿 :
shazada ❤️
2026-08-12 11:49:19
9
Abdullah offical869 :
2026-08-12 15:26:07
1
user453299600330 :
king
2026-08-13 07:12:56
0
To see more videos from user @sherdil1147, please go to the Tikwm
homepage.