12 اگست 1948چارس ادا کی سرزمین ایک ایسے سائیں کی گواہ بنی جسے بابڑا کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اس دن لوگ اپنے سیاسی مطالبات کے حق میں احتجاج کے لیے بابڑا کے میدان میں جمع ہونا شروع ہوئے میدان میں ایک بڑا اجتماع تھا مگر کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ حالات چند لمحوں بعد بدل جائیں گے پولیس وہاں پہنچی تو ماحول میں کشیدگی بڑھ گئی اور لوگوں میں خوف پھیلنے لگا پھر اچانک فائرنگ شروع ہوئی اور پرامن میدان چند لمحوں میں چیخ و پکار میں بدل گیا لوگ جان بچانے کے لیے بھاگنے لگے جبکہ کئی افراد اپنے زخمی ساتھیوں کو محفوظ مقام تک لے جا رہے تھے فائرنگ رک گئی مگر میدان میں ایسی خاموشی چھا گئی جسے وہاں موجود لوگ کبھی بھول نہ سکیں اس ساہے میں ہلاکتوں کی تعداد پر اج بھی مختلف تاریخی ذرائع میں اختلاف پایا جاتا ہے
2026-08-12 20:23:33
0
King of trih :
،
2026-08-12 18:10:20
0
Qadeem jan :
💕💕💕💕
2026-08-12 18:06:17
0
To see more videos from user @ayub.khan.afrid, please go to the Tikwm
homepage.