@skoon_e_qulb: خدا کو ہم نے بے پردہ اسی کی ذات میں دیکھا۔ کہیں وہ نور بن کر تھا ۔ کہیں انسان میں دیکھا۔ جو پردہ تھا نگاہوں پروہ عشق نے ہٹا ڈالا۔ کبھی دریا کی موجوں میں کبھی صحرا کی خاموشی میں جہاں دیکھا وہی ہم نےاسی کا راز دیکھا ۔ خدا کو ہم نے بے پردہ اسی کی ذات میں دیکھا۔ #allah