@chahsan.98: ━┈:میں اکثر لوگوں کو اپنا وقت دیتا ہوں۔ ان کی باتیں سنتا ہوں٫ ان کا انتظار کرتا ہوں ٫ انہیں اپنی زندگی میں اہمیت دیتا ہوں مگر عجیب بات ہے شروع میں سب بہت اچھے ہوتے ہیں پھر اچانک بدل جاتے ہیں ایسا محسوس کرواتے ہیں جیسے میں ہی ان کے پیچھے پڑا ہوا ہوں جیسے میری موجودگی کی کوئی اہمیت ہی نہ ہو پھر میں خاموش ہو جاتا ہوں کیونکہ خود کسی پر بوجھ ثابت کرنے سے بہتر ہے دور ہو جانا!

Chaudhary Ahsan
Chaudhary Ahsan
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 12 August 2026 13:41:02 GMT
109
22
6
1

Music

Download

Comments

unknownme1390
N@Seeb Bh@tti :
true
2026-08-12 14:49:50
0
rauf69702
Abdul Rauf :
❤️❤️❤️
2026-08-12 13:44:32
0
ali940289
ali :
🥰🥰🥰
2026-08-12 18:33:41
0
To see more videos from user @chahsan.98, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About