@sam_editz94: پچھتاوا یہ نہیں کہ ہم نے کسی کے لیے بہت کچھ کیا، پچھتاوا یہ ہے کہ ہم نے اُن کے لیے کیا جو کبھی ہمارے مخلص تھے ہی نہیں ، جن کے لیے ہم نے اپنی انا، سکون اور خوشیاں چھوڑ دیں، آخر میں اُنہوں نے ہمیں ہی غیر ضروری سمجھ لیا💯❤️🩹🥀 #viral #fyp #explorepage✨ #viralvideo #sad