@robi_aron: کبھی کبھی لوگ یوں بھی چھوڑ جاتے ہیں جیسے ہمارا کبھی کوئی وجود ہی نہ تھا نہ کوئی وجہ بتاتے ہیں نہ کوئی شکایت کرتے ہیں بس خاموشی سے دور ہو جاتے ہیں ہم انتظار کرتے رہ جاتے ہیں کہ شاید وہ واپس آ جائیں شاید کوئی بات سمجھائیں شاید کوئی گلہ کریں مگر کچھ بھی نہیں ہوتا صرف خاموشی رہ جاتی ہے اور بہت سارے سوال جن کے جواب کبھی نہیں ملتے ہم خود کو قصوروار سمجھتے رہتے ہیں ہر بات کو یاد کر کے سوچتے ہیں آخر ہم سے کیا غلطی ہوئی تھی مگر وہ ایک لفظ بھی نہیں کہتے بس یوں چھوڑ جاتے ہیں جیسے محبت کبھی تھی ہی نہیں #robi_aron

روبی🖤
روبی🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 12 August 2026 14:25:57 GMT
4078
532
2
19

Music

Download

Comments

iam_sharjeeljutt
شرجیل جٹ💔 :
💔
2026-08-12 17:19:08
0
To see more videos from user @robi_aron, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About