@shia.ideology.off: شمالی کوریا نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی ملک ایران کو دیگر ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات منقطع کرنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔ ان کے مطابق ہر آزاد ریاست کو اپنے قومی مفاد کے تحت تجارتی روابط قائم رکھنے کا کامل حق حاصل ہے شمالی کوریا کے بیان میں یکطرفہ دباؤ اور پابندیوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔ انہوں نے زور دیا کہ زور و زبردستی پر مبنی پالیسیوں کے ذریعے کسی ملک کے آزادانہ اقتصادی اور تجارتی فیصلوں کو متاثر نہیں کیا جا سکتا#foryou #creatorssightinsights #Iran #Pakistan #foryou