@ahsansab471: دو دن سے مسلسل پوسٹ دیکھ رہی تھی۔ آج اس ماں کا انٹرویو دیکھ کے آنکھوں سے آنسو نہیں رک رہے۔ سنگل مدر تھی۔ بیٹی کو خالہ کے پاس چھوڑ کے جاب کرتی تھی۔ بقول خالہ کے ان کا رشتے دار جو کہ سترہ اٹھارہ سال کا تھا، ایزل کو اکثر چیز دلانے باہر لے جایا کرتا تھا۔ وہ اس دن لے کے گیا اور پچیس منٹ کے بعد واپس لایا۔ خالہ سمجھی کہ شاید بچی سو رہی ہے، لیکن بچی بے ہوش تھی۔ پھر ماں کے آنے کے بعد بچی کی وہی حالت تھی۔ کیونکہ بچی چھوٹی تھی تو اپنا درد سمجھا نہیں پا رہی تھی ۔ اس نے اسی حالت میں الٹی کی لکھ کے دے دیا۔ ORS تو ماں نیچے کلینک لے گئی اور ڈاکٹر نے پھر جب ماں خود سونے لگی تو بیٹی کا پیمپر چینج کرتے وقت دیکھا، نچلا حصہ پھٹا ہوا تھا۔ وہ فوراً سر سید بھاگی۔ وہاں ڈاکٹر نے کہا کہ بچی کی ہارٹ بیٹ ہے پر سانس نہیں ہے۔ ماں کا دیا ہے، آپ آکسیجن لگائیں۔ CPR کہنا کہ میں نے کہا کہ میں نے پر انہوں نے کہا کہ آپ جناح جائیں۔ رکشے میں ماں جناح جا رہی تھی کہ راستے میں بچی نے اپنی آخری سانسیں لیں اور مما کہہ کے اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔ ایسی درندوں کو ایسی عبرتناک اور سخت سزا ملنی چاہیے کہ دوبارہ کوئی شخص کسی معصوم بچے کی طرف بری نظر سے دیکھنے سے پہلے بھی سو بار سوچے۔#😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭#ti̇ktok #foryou

Mahar Ahsan
Mahar Ahsan
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 12 August 2026 15:05:14 GMT
556
21
4
1

Music

Download

Comments

rana...roman
sad boy34ala :
Q kya ASA is na
2026-08-12 15:54:24
1
mahar.ahsan190
𝕄𝕒𝕙𝕒𝕣(◔‿◔)𝔸𝕙𝕤𝕒𝕟♡ :
😳
2026-08-13 01:25:16
1
maharadeel156
Muhammad à∂єєℓ :
😔😔😔😭😭
2026-08-12 16:24:24
0
sajid.bahi42
mari dost ha A ❤️ S :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-12 16:02:53
1
To see more videos from user @ahsansab471, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About