یا اللہ میرے بھائی کو شفاءِ کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔
یا اللہ اس کی ہر تکلیف، ہر بیماری اور ہر کمزوری کو دور فرما۔
اس کے جسم کے ایک ایک حصے کو صحت عطا فرما، اس کی سانسوں میں آسانی فرما، اور اس کے دل کو سکون عطا فرما۔
یا اللہ ڈاکٹروں کی ہر کوشش کو کامیاب فرما اور اپنے فضل و کرم سے اسے جلد صحت یاب فرما۔
یا اللہ اسے لمبی، صحت مند اور خیر و عافیت والی زندگی عطا فرما۔
یا شافی، یا کافی، میرے بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ آمین ثم آمین۔ 🤲💔
اللّٰهم ربّالناس، أذهب البأس، واشفِ أنت الشافي، لا شفاءَإلا شفاؤك، شفاءً لا يغادر سقماً۔ 🤲
2026-08-18 03:31:13
0
Waseem akram :
🥰🥰🥰
2026-08-16 19:26:17
0
Adnan Ali :
allah
2026-08-16 12:46:06
0
Abdullah Khan :
❤️❤️
2026-08-16 22:23:10
0
To see more videos from user @mizzquiz27, please go to the Tikwm
homepage.