@yaaliali3131: عشقِ علیؑ ہی میری پہچان ہے 🚩❤️🩹 مولا علیؑ کا نام ہی میری جان ہے ❤️ حیدرؑ کی محبت دل میں بستی ہے، یہی عشق میری شان ہے 🚩 لب پہ علیؑ، دل میں علیؑ، ہر سانس میں علیؑ کا نام ہے۔ جس دل میں عشقِ حیدرؑ ہو، وہ دل ہمیشہ آباد ہے ❤️🩹🚩 . .#yaalia #yahussainعُ🙏🏻🚩🚩 #BibiSakina #Karbala #AhlulBayt