تم تو تھکن شناس تھے, چہرے سے بھانپتے،
تم کو بھی آبلے ہی دکھانے پڑے مجھے۔
2026-08-13 01:52:45
0
◇𝙈𝙖𝙝𝙢𝙤𝙤𝙙 Mᴜɢʜᴀʟ◇ :
رات بھر جاگتا رہا مگر فیصلہ نہ کر سکا
وہ یاد آ رہا ہے یا میں یاد کر رہا ہوں
2026-08-12 22:14:34
0
شاہ زیب🥀 :
رب سخن مجھے تری یکتائی کی قسم
اب کوئی سن کے بولنے والا بھی چاہیے
کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب
تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے
جوادؔ شیخ
2026-08-12 21:10:40
0
🌚اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی🌝 :
Thorra Bohat Kharab To Hona Bhi Chahiye
2026-08-12 16:16:56
1
jam group :
🥰🥰🥰
2026-08-12 16:12:04
1
Bilal Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-12 16:21:17
1
M Abdullah khoSA :
❤️❤️❤️
2026-08-12 15:47:23
1
ubaidullah :
👍👍👍
2026-08-13 02:04:27
0
Bagi Jatt 🚬☠️ :
🥺🥺🥺
2026-08-12 16:57:42
1
جِيو اَئين جِيئَڻ ڏِيو🤗🙂 :
💓💓💓
2026-08-12 17:08:09
1
جِيو اَئين جِيئَڻ ڏِيو🤗🙂 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 17:08:09
1
Humair Gull :
🥰🥰🥰
2026-08-12 17:22:42
1
محمد اویس قادر :
🥰🥰🥰
2026-08-12 15:43:38
1
♥️مزمل_👀💕 :
🔥🔥🔥
2026-08-13 02:05:28
0
asliarslanjanjua :
@🍂
2026-08-13 00:39:59
0
😈😈Umar Dadoani👿👿 :
🥰🥰🥰
2026-08-13 00:26:40
0
ذوالقرنین محسؔن :
❤️❤️❤️
2026-08-12 22:39:01
0
💞Ⓜ️ÄlìⓂ️💞 :
💕💕💕
2026-08-13 02:23:06
0
ł₦₮ⱤØVɆⱤ₮🙂 :
سعیِ مسلسل !
کچھ نیند نے مجھ کو آ گھیرا ہے کچھ خواب ادھورے رہتے ہیں
تو نیند کو قرباں کرتے ہیں گر خواب حقیقت کرنے ہیں
ہم راہِ طلب میں نکلے ہیں کانٹوں سے الجھنا لازم ہے
گر پھول بچھانے راہوں میں تو زخم بھی ہنس کر سہنے ہیں
آرام کی چاہت چھوڑ اے دل یہ عیش پرستی ٹھیک نہیں
کتراتے ہیں جو محنت سے وہ لوگ کہاں کچھ پاتے ہیں
سچائی گر عزم میں ہو تو نمرود بھی سر جھکاتے ہیں
تپتے سورج میں جو جلتے ہیں کندن وہ بن جاتے ہیں
خاموش لبوں کی چیخیں تو بس سنتا ہے ایک ہی رب
ظالم دنیا کیا ہی جانے کس درد کو ہنس کر پیتے ہیں
یہ سعیِ مسلسل ہے ماجد یہی عزمِ سفر کا ہے حاصل
جو رب پہ بھروسہ کرتے ہیں وہ خود کو مکمل پاتے ہیں
2026-08-13 01:52:50
0
To see more videos from user @dardnamaa, please go to the Tikwm
homepage.