@hanii_writes.47: یہ دنیا تماشائی ہے، یہاں درد سننے والے کم اور تماشا دیکھنے والے زیادہ ہیں؛ سو اپنے دل کے زخم ہر کسی کے سامنے نہ کھولو، کچھ غم ایسے ہوتے ہیں جن کی وضاحت لفظوں سے نہیں، خاموشی سے ہی خوبصورت رہتی ہے۔ ہر شخص غمگسار بن کر قریب آئے، یہ ضروری نہیں کہ وہ تمہارے درد کی گہرائی بھی سمجھ سکے۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvideo #foryou #nature #urdupoetry
یہ دنیا تماشائی ہے ۔ یہاں درد سن نے والے کم اور تماشا دیکھنے والے زیادہ ہیں؛ سو اپنے دل کے زخم ہر کسی کے سامنے نا کھولو ، کچھ غم ایسے ہوتے ہیں جن کی وضاحت لفظوں سے نہیں، خاموشی سے ہی خوبصورت رہتی ہے۔ ہر شخص غمگسار بن کر قریب آئے، یہ ضروری نہیں کے وہ تمہارے درد کی گھرائی بھی سمجھ سکے۔۔🥀
2026-08-13 02:57:47
0
Anabya🥀 :
لوگ تماشا دیکھتے ہیں، درد نہیں
2026-08-12 21:40:28
1
ش :
❣️❣️❣️
2026-08-12 21:28:09
0
𝙈𝙆_ 𝙏𝙮𝙥𝙞𝙨𝙩.. :
🥺🥺🥺
2026-08-13 05:52:06
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.