@mr.zakiediting: تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں کوئی اتنا دعا کر بتا دے مجھے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں میں نے خاک نشیمن کو بوسے دیے اور مسجدوں میں بھی جا کر دعا یہ کیا جو میرا ہے وہ مجھ کو نہیں دے اب خدا ہی نہ چاہے تو میں کیا کروں۔۔۔۔ #sadpoetry #foryoupage❤️❤️ #lover #ishq #unfreezemyaccount