یہ بات تو اپ کی ٹھیک ہے حق ہے اس میں کیسے کوئی نقص نکال سکتا ہے نعوذ باللہ
میرا سوال اسی سے جڑا ہوا ہے وہ یہ ہے کہ وہ لوگ جو تہجد میں اٹھ کے نوافل تو پڑھتے ہیں دعائیں تو مانگتے ہیں لیکن جب وہ صبح اپنے رشتوں میں غلط رویہ رکھتے ہیں اور وہاں انصاف نہیں کرتے تو کیا ایسے لوگوں کی تہجد کی دعائیں قبول ہو جاتی ہیں کیا اللہ تعالی ان سے بہت قریب ہو کے ان کی بخشش کر دیتا ہے
2026-08-12 17:24:59
0
Zeeshan Ali :
Allah G Madad farma Ameen 💓💕💞💕
2026-08-12 19:43:58
0
am a real qazi🤍 :
اور علی بھائی ایک بات اور جو ہمیشہ سے میرے ذہن میں رہی ہے کہ وہ لوگ جو ان بابوں کو مانتے ہیں نا جن کے خلاف اج اپ اتنی محنت کر رہے ہیں تبلیغ کر رہے ہیں لوگوں کی اصلاح کر رہے ہیں یہ لوگ عقیدت کارڈ کھیلتے ہیں
اسی عقیدت میں ماں باپ کو بھی ناجائز حقوق دیے ہوئے ہیں وہ جذباتی وار کرتے ہیں رشتوں میں عقیدت کارڈ استعمال کر کے وہ ناجائز رویے رکھتے ہیں جن سے بہت دفعہ اگلی جنریشن کی جنریشن تباہ ہو جاتی ہے اس پہ اپ کیا کہتے ہیں
2026-08-12 17:26:34
0
Akhtar :
🥰🥰🥰
2026-08-13 00:32:49
0
SAIM MUGHAL❤️🩹👀 :
💚💚💚
2026-08-12 22:42:32
0
Abdul Rahman🥀 :
❤️❤️
2026-08-12 22:27:31
0
Farhan Rokhri 786 :
🤲🤲🤲
2026-08-12 21:19:43
0
Shair Dil kiazai baloch :
🥰🥰🥰
2026-08-12 18:34:16
0
🅰🅳🅸🅻🖤⃝🦋SДHДБ7 :
🤲🤲🤲
2026-08-12 17:11:58
0
Shada bux khaskheli :
🌹🌹🌹
2026-08-12 16:56:49
0
💝💝Taha Abbasi💞💕👿 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 16:47:14
0
lftikhar gondal :
🥰🥰🥰
2026-08-12 16:43:47
0
RJ :
💯💯💯
2026-08-13 00:33:10
0
To see more videos from user @abdullah_editx0.1, please go to the Tikwm
homepage.