@nishika_nowren: মৃত্যুই সুন্দর, মৃত্যুই মন কাড়ে, মৃত্যুতেই মায়া বাড়ে..!😌💗🕊️ . . . . . . . . . . #foryou #viraltiktok #Nowren🧃

🎀 𝙽𝚘𝚠𝚛𝚎𝚗 🎀 M?…
🎀 𝙽𝚘𝚠𝚛𝚎𝚗 🎀 M?…
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 12 August 2026 17:04:23 GMT
2024
164
2
13

Music

Download

Comments

saima__chowdhury0
🎀 Chowdhury 🎀 :
মৃত্যু ছারা কেউর আপন হওয়া যায় না 😅
2026-08-12 18:14:15
1
mdasrafulislam9520
❀⫷꧁༒𝓐𝓼𝓗𝓡𝓪𝓕𝓾𝓵༒꧂⫸❀ :
🥺🥺🥺
2026-08-12 17:07:03
1
To see more videos from user @nishika_nowren, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوراب گدر میں عام آبادی پر پاکستانی فوج کی بمباری ریاستی جبر اور دہشت گردی ہے۔  بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچستان کے علاقے سوراب، گدر میں پاکستانی فوج کے جنگی طیاروں کی جانب سے عام آبادی پر بمباری اور خواتین و بچوں سمیت عام شہریوں کا قتل ریاستی جبر، سفاکیت اور انسانیت دشمنی کی کھلی مثال ہے۔ بلوچستان میں ریاستی تشدد اب اس نہج پر پہنچ چکا ہے جہاں بلوچ آبادیوں، گھروں، عورتوں اور بچوں کو بھی فوجی طاقت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عام بلوچ عوام کے خلاف جنگی طیاروں کا استعمال اس حقیقت کو آشکار کرتا ہے کہ ریاست بلوچ عوام کے خلاف طاقت اور خوف کو ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی واضح کرتی ہے کہ عام آبادی پر بمباری، عام شہریوں کا قتل اور خوف و دہشت مسلط کرنا ریاستی دہشت گردی ہے۔ بلوچستان کے عوام کو بندوق، بم اور فوجی طاقت کے ذریعے خاموش کرنے کی کوشش کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ یہ حملہ محض ایک واقعہ نہیں بلکہ بلوچستان میں دہائیوں سے جاری اس بلوچ نسل کشی پالیسی کا تسلسل ہے جس میں بلوچ عوام کو محض بلوچ ہونے کی بنیاد پر قتل کیا جارہا ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی عام آبادی پر بمباری اور شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتی ہے اور تمام بلوچ عوام سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اس سفاکیت کے خلاف اپنی اجتماعی آواز بلند کریں۔ اسی سلسلے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی 13 اگست کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتی ہے۔ ہم تمام بلوچ عوام، تاجر برادری، سیاسی و سماجی کارکنان اور باشعور شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کے ذریعے ریاستی جبر، فوجی بمباری اور عام شہریوں کے قتل کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔#ReleaseMahrangBaloch #ReleaseBYCLeaders #MahrangBaloch

About