@parvinbatool: ائینے میں کھڑا یہ شخص مجھے پہچانتا تو ہے مگر شاید سمجھتا نہیں بہت بدل گیا ہوں میں لوگوں کی وجہ سے نہیں بلکہ اُن چیزوں کی وجہ سے جو خاموشی سے میرے اندر ہوتی رہیں اب کسی سے شکایت نہیں بس آپنی زات سے ایک عجیب سی ناراضگی ہے کبھی خود کو سمجھاتے سمجھاتے تھک جاتا ہوں کبھی اپنے ہی سوالوں کے جواب نہیں ملتے شاید وقت کے ساتھ انسان دنیا سے نہیں سب سے پہلے خود سے دور ہو جاتا ہے#viewsproblem💔😔 #repostvideo❤🙏 #313🏴 #rlovers

میرے لفظوں کی دنیا ♥️🥀
میرے لفظوں کی دنیا ♥️🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 12 August 2026 17:07:19 GMT
6036
448
18
23

Music

Download

Comments

khanbafarwa1
S❤️‍🩹🫀 :
چاند کو ہر رات دیکھا جا سکتا ہے، مگر چھوا نہیں جا سکتا۔ شاید وہ بھی میری قسمت کا ایسا ہی چاند ہے... جس کی روشنی نے میری زندگی کو تو روشن کیا، مگر میری قسمت کو کبھی اس کی قربت نصیب نہ ہوئی۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ وہ صرف ایک بار پلٹ کر دیکھ لے، مگر کچھ فاصلے دعاؤں سے بھی کم نہیں ہوتے۔ میں اسے ہر روز یاد کرتا ہوں، مگر وہ میری خاموشیوں سے بےخبر اپنی دنیا میں مگن ہے۔ عجیب بات ہے، انسان کسی کو دل سے اپنا مان لے، پھر بھی وہ ہمیشہ کے لیے غیر ہو جائے۔ اب تو حال یہ ہے کہ چاند نکلتا ہے تو اس کا چہرہ یاد آتا ہے، اور چاند چھپ جاتا ہے تو دل کی امید بھی کہیں کھو جاتی ہے۔ شاید کچھ محبتیں ملنے کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ عمر بھر دل میں ایک خاموش درد بن کر زندہ رہنے کے لیے ہوتی ہی
2026-08-15 05:29:36
1
ahsan.ali.gujjar0
Ahsan Ali Gujjar :
اور وہ کیوں؟
2026-08-16 08:45:00
0
2072022zbs
Ńįسا :
آئینے میں کھڑا ہوا شخص مُجھ سے خفا ہے یہ دُنیا تو بعد کا مسئلہ ہے
2026-08-16 16:46:39
0
qali538
Ali Q :
ائینے میں کھڑا شخص ہوا شخص مجھے سے خفاہے یہ دنیا تو بعد کا مسئلہ ہے
2026-08-16 16:52:30
0
khamosh_tahreer
📜 » Khamosh تحریر « 📜 :
انسان کی سب سے بڑی جنگ خود اپنے آپ سے ہوتی ہے، جب انسان خود سے متفق ہو جائے تو دنیا کی کوئی بات اثر نہیں کرتی🥺
2026-08-14 03:38:04
1
auraikram7
Ikram🚩 :
شاید خود سے دوری بھی زندگی کا ایک مرحلہ ہوتی ہے، مگر یاد رکھو کہ جو شخص اپنے اندر کی تبدیلی کو محسوس کر لے، وہ مکمل طور پر خود سے کبھی جدا نہیں ہوتا۔ خود سے ناراضگی کو تھوڑا وقت دو، ہر سوال کا جواب فوراً ملنا ضروری نہیں۔ کبھی کبھی انسان کو خود کو سمجھنے کے لیے دنیا سے نہیں، بس اپنے دل کے قریب بیٹھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں، اور شاید ایک دن آئینے میں وہی شخص دوبارہ مل جائے گا جسے تم نے کہیں راستے میں کھو دیا تھا۔
2026-08-15 16:29:03
0
moonsouil
MoonSouil❤️‍🩹🍂 :
❤️❤️❤️
2026-08-13 13:42:53
1
muhammadsabir8672
Muhammad sabir joiya Official :
🥰🥰🥰
2026-08-16 13:56:39
0
zainiii274
Zainiii👑❣️ :
😳😳😳
2026-08-15 03:49:31
0
ishaqjana512
عشق جاناں :
💔🤏
2026-08-14 17:44:03
0
qaim.turi
کربلائی گمنام ملنگ 💔👀 :
❣️❣️❣️
2026-08-13 14:31:04
0
wahab.khan7883barakup
MR😈 -メ BALOCHI :
❤️❤️❤️
2026-08-13 11:50:26
0
itxhidayat2
𓆩𝙄𝙩𝙭𝙝𝙞𝙙𝙖𝙮𝙖𝙩𓆪 :
🌸🌸🌸
2026-08-13 04:55:10
0
pagal.larki611
Account not found :
🥰🥰🥰
2026-08-12 17:18:14
0
user6596667743345
عبد الجليل بن عودة :
❤️❤️❤️
2026-08-12 17:10:16
0
mr_____irfan1
🔥عرفان آفریدی🔥 :
😘😘😘
2026-08-17 10:58:30
0
To see more videos from user @parvinbatool, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About