thank you so much sir♥️♥️motivation sy tu Mera faida ho gya thanks ♥️
2026-08-13 01:55:29
0
SoftShadow😶🌫️ :
next part
2026-08-13 02:54:08
0
Sajjad Butt :
Nice Friend
2026-08-12 23:43:18
0
Rooh e noor :
Meri Ammi ke liye bhi please SB Dua karein aaj operation hai unka 😭 please SB Dua kare
2026-08-13 00:59:46
8
𝐀𝐫𝐞𝐞𝐛𝐚 :
آج کی دعا ہر اُس انسان کے لیے جو یہ دعا پڑھ رہا ہے،
اللہ پاک اس کے دل کو سکون اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔
اس کی ہر جائز دعا کو قبول فرمائے اور ہر مشکل کو آسان فرما دے۔
اسے ایمان، صحت، عافیت اور حلال رزق کی نعمت عطا فرمائے۔
اور دنیا و آخرت میں اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲