کہ جب محبوب اپ کے ذہن پر اپ کے دل پر اور اپ کی سوچوں پر پوری طرح حاوی ہو جائے تو سمجھ لیں محبت محبت نہیں رہی وہ عشق بن گیا ہے شہزادی جی😔
2026-08-12 18:29:27
0
😎 💫Raj Veer😎💫RYK55🇦🇪🇵🇰 :
🥰
2026-08-12 17:33:53
0
😎 💫Raj Veer😎💫RYK55🇦🇪🇵🇰 :
یہ سچ ہے میں اج کل میں اج کل مشکلوں میں ہوں بس زندگی گزارنے کی کوششوں میں ہوں اور اس جر درزے چور کر دیا اب تھکان نے خود کو خبر نہیں ہے میں کن راستوں میں ہوں میری شہزادی جی😔
2026-08-12 18:15:36
0
😎 💫Raj Veer😎💫RYK55🇦🇪🇵🇰 :
کہ محبت تم کرو نبھانا ہم سکھائیں گے کہ منزل تم چنو راستہ ہم بتائیں گے خواب تم دیکھو تعویر ہم بتائیں گے اور ساتھ تم دو خوشیاں ہم لائیں گے شہزادی جی ماشاءاللہ تھینک یو سو مچ چہرہ دکھایا
2026-08-12 17:29:45
0
😎 💫Raj Veer😎💫RYK55🇦🇪🇵🇰 :
کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں تجھے اس قدر میں چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے میں چل دوں جاتے ہوئے میں خود کو تیرے پاس بھول جاؤں شہزادی جی
2026-08-12 17:30:57
0
ÑK 💘Naجib khaن🇸🇦 :
❤️
2026-08-12 17:30:14
0
ghulamakbarkhan527 :
اگر سعودیہ ھو پہلے عمرہ کرگھن
2026-08-12 18:19:29
1
😎 💫Raj Veer😎💫RYK55🇦🇪🇵🇰 :
کہ یار بھی تم پیار بھی تم ہو ایک بھی تم ہو اور ہزار بھی تم سب بھی تم معافی بھی تم زندگی کے سفر میں ایک کافی ہو تم سمجھ ا رہی ہے کیونکہ تم یار ہو میرے صدا کے لیے میں زندہ ہوں تیری وفا کے لیے اور ہو جائے اگر مجھ سے کوئی خطا گلا تو کر لینا پر ناراض نہ ہونا خدا کے لیے شہزادی جی🥰
2026-08-12 17:32:11
0
😎 💫Raj Veer😎💫RYK55🇦🇪🇵🇰 :
mashallah mashallah 🥰
2026-08-12 17:33:27
0
s.m.k :
mashallah Allah Nazar badh se bachaye
2026-08-12 17:35:06
0
To see more videos from user @pathaniii302, please go to the Tikwm
homepage.