@lost.trust.tales: میری تمام ُگمشدہ چیزوں میں سے مہنگی چیز میرے باپ کی آواز ہے، بعض کانٹے آپ کو ساری عمر چُبھتے رہتے ہیں ، آپ لاکھ جتن کر کے بھی ان کو نہیں نکال پاتے، کیونکہ وہ نظر نہیں آتے، بس ان سے اُٹھنے والی ٹیسیں آپ کو یاد کرواتی ہیں کہ وہ "ہیں" اورآپ کے وجود کےا ندر سے آپ کو بے حال کیے ہوئے ہیں، بالکل اُسی طرح والد کی کمی تاعمر ہمیں محسوس کرواتی رہے گی کہ وہ سایہ وہ شجر ہمارے سر پہ نہیں رہا 💔🥺🥀 #fypシ゚ #fyp #losttrusttales #tealover #chailovers