@its_bunty7: Caption.. تمہاری یادوں کے خنجر مجھے ایسے چبھتے ہیں جیسے ہر سانس میں کوئی ادھورا درد بسا ہو۔ جیسے خاموش راتوں میں کوئی نام پکار رہا ہو۔ جیسے دل اب بھی تمہاری واپسی کا منتظر ہو۔ ہر لمحہ تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک چھپا ہوا غم ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بھلا دیتا ہے، مگر وقت نے تو تمہاری یادیں اور گہری کر دی ہیں۔ اب نہ شکایت باقی ہے، نہ کوئی سوال۔ بس ایک خاموشی ہے جو ہر روز مجھ سے بات کرتی ہے۔ کاش تم ایک بار پلٹ کر دیکھ لیتے، کہ تمہارے بعد میں پہلے جیسا نہیں رہا۔ دل اب بھی تمہارے نام پر دھڑک اٹھتا ہے۔ آنکھیں اب بھی تمہیں ڈھونڈتی رہتی ہیں۔ محبت ختم نہیں ہوئی، بس اظہار کرنا چھوڑ دیا ہے۔ کچھ رشتے قسمت میں نہیں ہوتے، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ تم خوش رہو، یہی دعا ہے میری، اور میں اپنی تنہائی کے ساتھ جینا سیکھ لوں گا۔ کیونکہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں، جو وقت نہیں، صرف خاموشی سہتی ہے۔ اور تمہاری یادیں... آج بھی میری سب سے خوبصورت سزا ہیں۔ #urdupoetry #deeplines #poetrylovers #aestheticpoetry #poetrycaption
💔😩
سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا
میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی
اگر پیتا تو ایمان جاتا نہ پیتا تو صنم جاتا
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
جو چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا
2026-08-14 10:44:18
1
⚡亗𝗠𝗨𝗡𝗘𝗘𝗕亗⚡ :
مردوں نے پڑھ لکھ کر کامیاب ہو کر سوچا بھی تو کیا ایک گھر بنانے کا اور پسندیدہ عورت کے ساتھ رہنے کا 💔🌸😢
2026-08-13 02:53:07
3
🕊️𝐼𝑀𝒟𝒜𝒟🥀❤️🩹 :
❤️🩹:مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں💔🥹*
*یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں😫
2026-08-12 21:43:56
2
✦𝑴𝒆𝒉𝒓𝒂𝒏 𝑩𝒆𝒘𝒆𝒔𝒂✦ :
please please please caption 🙏
2026-08-15 17:10:36
0
Ayesha khattak :
:مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں*
*یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو. ❤️پڑتے ہیں
2026-08-13 21:00:50
2
💫🅐🅚🅙🅐🅥🅔🅐🅓💫 :
اوس خلګ مینه له سورت سره کړی اصل مینه خو له زړه سره وی🥰🥰🥰🥰
2026-08-12 18:42:52
0
𓆩𝐌𝐑 𝐙𝐔𝐁𝐀𝐈𝐑 ⃝🌷🐼࿐ :
zama kashar ror kho zamong der khyal sate 😁♥️
2026-08-13 05:29:06
1
Black rosey 🖤 :
تمھاری یادوں کے خنجر مجھے ایسے چبھتے ہیں
جیسے ہر سانس میں کوئی ادھورا درد بسا ہو ۔۔۔۔۔۔۔🥺💔
2026-08-14 06:17:47
1
Aadil 💞 ... :
جس کو مل جائے اپنے من پسند شخص کی محبت ....
ان سے کہنا ہمارے لیے بھی دعا کریں....🙏💔🥺
2026-08-13 01:36:13
1
بندہ اے مومن :
بھائی بیک گراونڈ کی وجہ سے شیئر نہیں کر سکتا 😥
2026-08-14 17:49:07
0
Rumesa King 👑 :
kon many ga Meri muskan k pechy kitny dard chupy h Meri tanhai Sy bas Meri zat wakif h 🥺🥺🥺
2026-08-13 03:47:46
0
🦋_آفریدے 𝗦𝗵𝗼𝗮𝗶𝗯🖤 :
مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں💔🥹*
*یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں
.🖤😔.
2026-09-04 10:24:01
1
Balouch 💫 :
2026-08-13 14:34:19
1
Amir 👑 :
:🖤زوال آتا ہے ہر شے پر یے سنا تو تھا مگر ہمارے غم کو تو مسلسل عروج حاصل ہے
2026-08-12 18:30:41
1
Ayesha khattak :
[Sticker] 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-13 20:58:42
1
soulmate 💕 :
مجھے تیرا شروع شروع کا چاہنا بہت یاد آتا ہے، وہ دن جب میری ایک مسکراہٹ پر تیری پوری دنیا ٹھہر جایا کرتی تھی اور مجھے لگتا تھا کہ یہ محبت کبھی ختم نہ نہیں ہوگی۔
تر آج بھی انہی لمحوں کو یاد کر کے دل خاموشی سے روتا ہے، کیونکہ وقت نے سب کچھ بدل دیا مگر میری میری محبت آج بھی وہیں کھڑی تیرا انتظار کر رہی ہے۔
کاش محبت بھی پہلی ملاقات کی طرح ہمیشہ نئی رہتی، نہ ، بدلتے، نہ وعدے بد ساتھ کم ہوتی۔ لہجے بدلتے، نہ کسی کی اہمیت وقت کے
اب تو تیری بے رخی سے زیادہ مجھے وہ پرانی اپنائیت تکلیف دیتی ہے، جو کبھی میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت ہوا کرتی تھی۔دل ہر روز خود کو سمجھاتا ہے کہ سب ختم ہو چکا ہے، مگر یادیں ہر رات آکر پھر سے انہی خوابوں کو زندہ کر دیتی ہیں جنہیں وقت دفنا چکا ہے۔
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ان کی دی ہوئی محبت، ان کی باتیں اور ان کا شروع شروع کا خیال رکھنا عمر بھر دل کے کسی کونے میں زندہ رہتا ہے۔
شاید قسمت میں تیرا ساتھ نہیں تھا، مگر تیرے شروع شروع کے چاہنے کی وہ خوبصورت یادیں آج بھی میرے دل کو اتنا رلا دیتی ہیں کہ آنکھوں سے خاموشی خود بخود بہنے لگتی
2026-09-09 19:30:31
0
𝑴 𝑹𝒂𝒚𝒚𝒂𝑵 👑💸 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 02:51:43
0
A. R Khan :
💔💔💔
2026-08-20 13:57:13
0
Muhammad Amir :
😳😳😳
2026-09-08 09:58:23
0
💯❣️IS...م ح ت ر م✌️❣️ :
❣️❣️❣️
2026-08-30 14:18:32
0
Naeem Jan :
😂😂😂
2026-08-24 14:48:36
0
🤬WARIS 🤫GUJJAR😎 KING 🤴 :
🥰🥰🥰
2026-09-23 17:41:12
0
〄༒𝑵𝒐𝒖𝒎𝒂𝒏 :
😢😢😢
2026-08-12 17:32:30
1
To see more videos from user @its_bunty7, please go to the Tikwm
homepage.