@.dil.ki.awaz6: 1. ماں کے جانے کے بعد گھر تو وہی رہا، مگر گھر کی رونق کہیں کھو گئی۔ 💔🥀 2. ماں کے بغیر زندگی تو گزر رہی ہے، مگر ہر گزرتے دن کے ساتھ ماں کی کمی اور زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ 😢💔 3. ماں کی قبر پر جا کر دل یہی کہتا ہے… کاش ایک بار پھر وہ آواز سننے کو مل جائے، جس میں میرا پورا جہاں بستا تھا۔ 🥀😭 4. ماں چلی جائے تو خاموشی بھی بولنے لگتی ہے، ہر خوشی ادھوری لگتی ہے اور دل بس ماں کو ڈھونڈتا رہتا ہے۔ 💔🌹#missyouamijan😭😭😭🥺