Wrong partition of India! One thousand miles distance between two parts of the Country was also a main reason besides the other reasons
2026-09-11 18:53:08
0
Hammad Sidhu :
پورا سسٹم! کیونکہ قیام پاکستان کے بعد پاکستان کو چلانے کے لئے کوئی مؤثر نظام ہی نہیں ملا تھا آج 80 سال گزرنے کو ہیں ان 80 سالوں میں اس مُلک کو مختلف تجربات کر کے چلایا جاتا رہا ھے پاکستان کے قیام کا اصل مقصد اُس دن پورا ہوگا جب یہاں ایک ایسا نظام نافذ ہو جو حقیقی معنوں میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عکاس ہو
2026-08-12 21:46:25
36
Naveed Abbas :
سقوط ڈھاکہ ھو سقوط غرناطہ ھو یا پھر سقوط بغداد اس طرح کے واقعات کے محرکات فوری طور پر سامنے نہیں آتے بلکہ تاریخ آہستہ آہستہ لوگوں کی آمکھوں پر بندھی پٹی کو کھولتی ھے
پھر انسان سمجھتے ہیں کہ جو فوری طور پر لکھا گیا تھا وہ کتنا سچ اور کتنا جھوٹ تھا
یحیی خان بھٹو اور اس کے حواری مشرقی پاکستان کو توڑنے میں پیش پیش تھے
ایک مشرقی پاکستان کے لوگوں کو طاقت کے ذریعے مروا رہا تھا
اور دوسرا مجیب الرحمٰن کے عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کر رہا تھا اور ادھر ہم ادھر تم کے نعرے لگا رہا تھا
2026-08-12 18:16:24
25
timepass :
Bhai Zulfiqar Bhutto saqoot e Dhaka ka zimedar
2026-08-13 03:46:59
14
Chan Shah Peerzada :
بھٹو کی سیاست غلط تھی
2026-08-14 13:11:06
9
zohaib22pk :
آپکی اس ساری سٹوری کو سنا ۔مجھے نہی پتہ کہ اس وقت حالات کیا تھے لیکن ایک چیز ہے سمجھ، عقل اگر سب کچھ ہونے کے باوجود سرنڈر کیا گیا تو یہ انکی غلطی تھی اگر اس آگ میں کودنے تھے تو پھر مر جاتے لیکن سرنڈر نہ کرتے چاہے اوپر سے حکم جاری ہو رہا تھا یا نیچے سے۔ اجکل کے حالات بھی ایسے ہی ہیں بند کمروں کے فیصلہ ہمیشہ غلط رخ احتیار کرتے ہیں جو فیصلہ عوامی نہ ہو جمہوری نہ ہو وہ غلط ہے۔
2026-08-14 09:03:58
11
AYAAN KHANOO7 :
اس میں آپ نے جنرل ٹکا خان کا ذکر ہی نہیں کیا جو سب سے زیادہ زمہ دار ہے
2026-08-13 13:16:11
17
Anonymous :
2026-08-13 04:43:33
6
Tayyab nazir :
GHQ
2026-08-13 05:49:12
5
Malik Niaz Ahmad Advocate :
بھٹو
کیونکہ انتخابات میں مجیب الرحمٰن کو جیت جانے کے باوجود اقتدارِ منتقل نہ کیا
2026-08-15 16:02:52
5
Imtiaz Ahmad :
Pura nizaam tha aur hay 😳😳😳😳
2026-08-18 16:25:17
2
Nadeem Riaz Sethi :
فوج کی سیاسی مداخلت
2026-08-15 01:08:04
3
دیوان غالب :
پورا نظام خراب تھا کیوں حق کے سامنے باطل کو ہمیشہ شکست ہوئی ہیے
2026-08-14 20:11:37
2
ہیپی جٹ :
یہ تو اپ نے چرنجا سال پہلے ہی خبر سنائی ہے یقین کریں اب بھی ملک کے ٹکڑے ہونے کو ہیں اگر ہم نے سب نے اپنا اپنا فرض ادا نہ کیا تو
2026-08-19 02:26:23
1
Syed Amjadrafi :
ایسٹ پاکستان میں 3 لاکھ پاکستانیوں کو شہید کیا گیا اگر اس وقت سب کچھ جنرل نیازی نے کیا تو آج کون کر رہا ہے بلوچستان ۔کشمیر اور صوبہ خیبر پختون خواہ میں ؟؟؟؟؟
2026-08-19 04:28:20
4
Abbas Ali :
Mujeeb ko hakoomat na deny men jo jo shamil tha wo zimedar he.
2026-08-15 15:57:38
4
riffathzahra :
pak fooj zemadar he
2026-08-16 11:52:42
3
momin ahmed :
Jo bhe tha sub mar gaye
abhi ka socho kia bne ga Karachi ka
2026-08-17 17:53:41
3
Shabeena Shad :
انہوں نے جنرل نیازی کو بدنام کیا اور ان سب چیزوں کا انصاف اللہ تعالٰی عزوجل خود کرے گا
2026-08-12 18:20:22
6
Ayub khan :
👍👍👍
2026-08-16 05:26:32
1
wajid :
بھٹو اور یایہ
2026-08-13 22:54:35
2
KamranBukhari100 :
سب زمیدار تھے
2026-08-17 09:58:08
2
Bilal jutt :
8o4
2026-08-13 04:31:28
3
mohammedakhtar607 :
2026-08-12 19:20:38
4
user5638879521260 :
پورا نظام
2026-08-15 11:00:18
1
To see more videos from user @election.box, please go to the Tikwm
homepage.