@not._.y0urs.11: یہ ہے وہ تاریخی کشمیر کا جھنڈا 15 فٹ چوڑا اور 360 فٹ لمبا۔ 🇦🇯پوری کوشش جاری ہے کہ یہ تاریخی جھنڈا کل 13 اگست کو راولاکوٹ پہنچے اور دوبارہ لہرایا جائے۔ #creatorsearchinsights #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #kashmirgroup #kashmir #standwithkashmir