اللّٰہ پاک بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-12 18:29:47
119
Javaid Rehman :
بھائی جی آپ کا نام کیا ہے ؟آپ اندازہ بیان ہوبہو مولانا طارق جمیل صاحب جیسا ہے،آپ ان کے بڑے بیٹے ہیں ماشاءاللہ
2026-08-13 13:58:31
49
Muhammad :
جی حضرت مولانا اپ میرے مرشد کے بیٹے ہیں اپ سے عرض ہے اپ ایسی وضاحتیں نہ دیا کریں کیونکہ اپ جو بھی کہہ لیں دنیا ایسے ہی باتیں بناتی رہتی ہے اللہ تعالی عاصم بھائی کی کامل مغفرت فرمائے اور مولانا صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے
2026-08-13 09:52:33
46
. :
اللّٰہ پاک عاصم جمیل کی کامل مغفرت فرمائے آمین 🤲
2026-08-13 03:37:05
55
nawabkhanktk :
mashoor tha k wo zehni mareez tha kia ye sach hai
2026-08-13 15:52:59
7
MusBeg :
الللہ پاک جنت میں جگہ عطا فر ماۓ آمین 🇬🇧🇵🇰
2026-08-13 09:06:27
15
Hassan Taaqi :
عظیم باپ کے عظیم بیٹے سارے ہیرے ہیں ماشاء اللہ بھائ آپ بھی دعوت وتبلیغ کے لئے مولانا صاحب کی طرح پوری دنیا میں پھرو اللہ تعالیٰ نے آپ کو بڑی صفات کے ساتھ نوزا ہے آپ کی برکت سے بڑے لوگوں کو اللہ تعالیٰ ہدائیت دے گا ہمارا گنہگاروں کابھلا ہو گا آپ کے پھرنےکی برکت سے اس کام میں۔جن مدارس میں آپ پڑھا رہے ہو یہ مولانا کی بڑی سخت قربانیاں ہیں اس کے پیچھے انہوں نے اپنی ساری جوانی اس کام کو دی بڑی ساری مشقتیں برداشت کی اپنوں اور غیروں سے بڑی دل آزاریاں برداشت کی لیکن اس کا سے پیچھے نہیں ہٹے اوڑھنا بچھونا اس کام کو بنایا اللہ تعالیٰ کے کلمے کو پوری دنیامیں پھیلایاآج لاکھوں انسان ان کی اس انتھک محنت کی برکت سے اللہ تعالیٰ کے احکامات اور نبی کریم علیہ السلام کی سنتوں پر چلنے والے بن گے اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت دے
2026-08-13 04:51:51
14
FK KING 2026 :
plz meeting you're father 🙏🏻 I am new Muslim plz garage me please 🥺 I pray your brother
2026-08-13 03:26:00
5
Zee calligrapher :
Azeem baap k Azeem bety
2026-08-13 03:40:21
29
Binte Hawa :
Allah pak un ko jant main alla makam ata farmy Ameen
2026-08-12 23:44:33
19
Khurram Shahzad :
انتہائی اعلی سوچ ،اعلی ظرف۔خود داری۔
2026-08-13 05:55:44
13
qasim :
اللہ تعالیٰ عاصم بھائی کے درجات مزید بلند فرمائے آمین
2026-08-12 19:37:50
23
Saybe :
2017 main jab main nay UN k sth selfie le to us wakat b unho nay wada Lia k usay social media per na istamal kru. bohat Khush ikhlaq or humdard insaan tha. Allah un ko jannat main jagha day Ameen
2026-08-13 17:40:17
18
rana abid hussain :
معلومات کا شکریہ بھائی جان ۔دل خون کے آنسو رو رھا ھے۔۔۔
2026-08-13 17:44:15
5
B.M.W :
ماشاءاللہ اللّٰہ تبارک وتعالی عاصم جمیل کے دراجات بلند فرمائے یقیناً وہ ایک عظیم نوجوان تھا اور اللّٰہ تعالیٰ آ پ سب فیملی کو صبر عطا فرمائے
2026-08-13 10:50:54
13
samikamboh :
2026-08-13 10:38:01
9
jhangeersidiqui00000 :
@MU TRAINING COMPANY 🥂🧃🍾:اللہ پاک عاصم بھائ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور آپ حضرات کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🙏
2026-08-12 20:23:37
6
Mharis Khan :
آپکی یہ ویڈیو دیکھ آنکھیں ایک بار پھر بھر آئیں کہ ہمارے مولانا صاحب کتنے بڑے صدمے سے گزرے ہیں۔
اللّٰہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-08-13 05:19:41
12
MU TRAINING COMPANY 🥂🧃🍾 :
اللہ پاک عاصم بھائ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور آپ حضرات کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🙏
2026-08-12 18:56:23
10
HajiAbdulGhafoorKhokhar :
mashallah mabrook
2026-08-12 18:07:00
5
💕Rajpoot 💕 :
subhanallah Allah Asim Bhai k darjat buland frmy
2026-08-12 19:44:38
5
Anas Leghari :
humdardi aur gham apni jgah Lekin khud Khushi Haram hai, Dua krna janaza parhana aur promote krna Islam me nahi
2026-09-17 11:45:46
0
islam ke shyzadi :
uno ny khud ko gholi ku mari th kiya hua tha
2026-08-14 18:28:36
2
Khalid Nawaz :
اللہ پاک عاصم جمیل کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-08-14 20:26:16
4
میر صاحب :
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
2026-08-13 17:23:58
3
To see more videos from user @wtf.yyy8, please go to the Tikwm
homepage.