@sheerclassus: Turn your legs into a fashion statement, Hypoallergenic and skin-friendly materials, Art gallery openings, Enjoy hassle-free shopping experience, Who do you recommend our stockings to?。#PreownedFashionUSA #OpaqueStockings #StockingsAddicts #PrelovedFashion #ThriftTips

SheerClassUS
SheerClassUS
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 12 August 2026 18:00:52 GMT
505
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sheerclassus, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

another beautiful waqia : ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ  اپنے گھر میں تھے۔ ان کے پاس ایک خادم تھا — جو ان کے کام کاج میں مدد کرتا تھا۔ ایک دن خادم سے کوئی بڑی غلطی ہو گئی۔ ایسی غلطی کہ ابنِ عمرؓ غصے سے بھر گئے۔ چہرہ سرخ… سانس تیز… اور ہاتھ اٹھنے ہی والا تھا۔ خادم ڈر گیا، لیکن اس نے وہ الفاظ کہہ دیے جو ایک غصے میں جلتے انسان کو ایک لمحے میں ٹھنڈا کر دیتے ہیں۔ اس نے کہا: “اے میرے آقا… رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ’طاقتور وہ نہیں جو لڑائی میں دوسرے کو پچھاڑ دے… بلکہ طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے۔‘ ” (صحیح بخاری) حضرت عبداللہ بن عمرؓ یہ سنتے ہی بالکل رک گئے… جیسے آگ پر پانی ڈال دیا ہو۔ چہرے کی سختی ختم ہو گئی… آنکھیں نرم ہو گئیں… اور غصہ تھم گیا۔ آپؓ نے سر جھکا کر کہا: “بس… مجھے میرے نبی ﷺ کی بات یاد کروانے والا مجھے سب سے زیادہ عزیز ہے۔ جاؤ… میں نے تمہیں معاف کیا۔” اور پھر فرمایا: “میں نے تم پر ہاتھ نہیں اٹھایا کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں میرے نبی ﷺ کے فرمان کے خلاف نہ ہو جائے۔” --- #foryou #deenoverdunya #unfreezemyaccount #qassasulquran2 #viral

About