اور بعض تو اپنے بگڑے بیٹوں کی شادیاں پاکستانی پڑھی لکھی لڑکی سے اس سوچ سے کرواتے ہیں کہ وہ اسے سیدھے راستے پر لائے گی ۔ شائید والدین کے گھر سے جادو کی چھڑی لیکر آئے گی اور ہوتا کیا ہے کہ سدھرنے کے انتظار میں 30 سال بعد وہ عورت نہ ادھر کی رہتی ہے نہ ادھر کی بلکہ یہاں کے میاں صاحب 40 قسم کے نشوں میں اور بھی بگڑے ہوتے ہیں اور بچے بیچ میں پس جاتے ہیں
2026-08-12 18:35:21
2
Dauood Ahmed :
its passport game only😂
2026-08-12 22:02:31
3
NAZZYY😊 :
💯
2026-08-13 00:29:50
1
Mo Yas :
👍
2026-08-12 21:28:11
2
To see more videos from user @uk.dil.se, please go to the Tikwm
homepage.