الله پاک کی توحید بیان کرتے ہیں کرتے رہیں گے انشاءاللہ
2026-08-17 11:06:08
58
NAWAB :
مولا آپ کے جذبے کو سلامت رکھے
2026-09-27 23:58:03
3
muhammad ali kamboh :
اللہ تعالیٰ آپ کو توحید پر قائم رکھے آمین ۔۔اور ہمت دے آمین
2026-09-17 18:01:58
7
Asad Abbas :
mri ami bemar hn plz unk ly dua kro.ALLAH pak unko seht dy.
2026-09-29 15:39:14
2
Ismail pasha ⚖️ :
ہم گالی کا جواب گالی سے نہیں، صبر اور اچھے اخلاق سے دیں گے
2026-08-21 19:01:45
31
arham shk :
لگا رہ شہزادے ویر اللہ پاک سلامت رکھے آ پ کو
2026-08-12 18:18:03
31
🇸🇦 Pakistani Larka :
صرف یا اللہ مدد
2026-08-15 19:46:38
22
user3060800156821 :
اللہ ہمیشہ توحید پر قائم رکھے[Twin hearts]
آمین ثم آمین💕
2026-09-16 14:59:56
3
tariqkathia229 :
بھائی یہ توحید ہمیں جنت میں لے جائے گی انشاء اللہ
2026-09-15 12:43:56
14
Zaheer Bashir :
اہل حدیث کا یہی شیوہ ہے اللہ تعالی نے انہیں بڑے جگر سے نوازا ہوا ہے اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے🥰
2026-08-13 09:03:22
12
arslansaleem2176 :
Ap tablieeg kr rhy hai isliye apko sab se pehle sabr rakhna pary ga 🥰🥰
2026-08-13 09:51:44
6
غربت جی :
ماشاءاللہ اپنے مشن نوں جاری رکھو
2026-08-12 22:41:27
8
Nisar Ahmad :
بھائی صاحب توحید بیان کرتے رہو اللہ آپ کو حفظ و امان میں رکھے۔ بس گالی نہیں گالی وہی دیتا ہے جس کے پاس دلیل ختم ہو جاتی ہے اور جواب نہیں دے سکتے
2026-08-12 22:09:19
8
ᗰⁱʸᵃⁿ ᗰᵘᵇᵃˢʰⁱʳ ᕼᐯᗩᑕ ❄️❄️❄️ :
مجھے تو بہت سکون ملتا ہے خالص توحید سن کر.
بھائی آپ کسی کی گالیوں کو نظر انداز کر کے اپنے مشن پر گامزن رہیں انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ایک دن آئے گا کہ یہ گالیاں دینے والے بھی آپ کا اس نیک کام میں ساتھ دیں گے
2026-08-19 19:46:02
5
Tahir jatt :
بھائی آپ اپنا میشن جاری رکھو ہم آپ کے ساتھ ہیں اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
2026-08-12 18:17:18
7
Shaikh saab :
ہم آپ کے ساتھ ہے
2026-08-17 19:30:07
5
Dream Girl 🌙🦋 :
[Sticker] Mujy bhi bht galiyan prti hain is kam k liye lekin me kbhi ruki nhi🥰🥰
2026-08-13 03:28:28
16
Amir g :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-26 18:03:27
3
Shehzad Jani :
Good bai jaan 😘😘😘😘😘❤️
2026-08-13 01:04:50
3
Tahir Farooqi :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ
2026-08-13 04:39:10
3
التوحيد الرد شرك وبدعات :
ہر زمانے میں توحید کا مسئلہ بیان کرنا سب سے مشکل رہا ہے مت خوف کیجئے اور اللہ کی توحید کھل کر بیان کریں جو برا کہتے ہیں ان کو چھوڑ دو اپ یہ نہیں سمجھتے مجھے کوئی گالی دے رہا ہے تو اللہ کے لیے دے رہا ہے
2026-09-26 23:59:16
3
Muhammad Shafiq :
بھائی جان اگر توحید کی بات کرتے ہیں تو پھر سید محمد قاسم کے خواب کو سنو غور سے اور بتاؤ توحید کیا ہے
2026-08-20 21:33:21
1
M. Shafiq :
اللہ اپکو ثابت قدم رکھے توحید پر ڈٹے رھو
2026-09-15 21:31:42
4
To see more videos from user @cheema_sahib47, please go to the Tikwm
homepage.