@immuhammadsohailafridi: عمران خان رہائی - خیبر اسٹریٹ موومنٹ! چیئرمین عمران خان کی رہائی اور 27 ستمبر کی فائنل کال کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کا باقاعدہ آغاز آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر قیادت انکے آبائی ضلع خیبر سے کر دیا گیا۔ ضلع خیبر کے عوام نے اپنے محبوب قائد عمران خان سے والہانہ محبت، عقیدت اور وفاداری کا ایک بار پھر بھرپور اظہار کرتے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں اسٹریٹ موومنٹ میں شرکت کی اور اسے کامیاب بنایا۔ خیبر کی سرزمین سے آج اٹھنے والی یہ آواز صرف ایک ریلی نہیں، بلکہ اپنے قائد سے عوام کی گہری محبت اور عمران خان کی رہائی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے۔ دیکھیے آج کی خیبر اسٹریٹ موومنٹ کی خوبصورت اور یادگار جھلکیاں! ❤️ #خان_کے_لیے_متحد
ساتھ دینگے اپنے قائد محترم کی آزادی کے لئے اور حقیقی تبدیلی کے لیے
ریاست مدینہ منورہ کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے انشاء اللہ
درہ مسکینی والے بھی قافلوں کی شکل میں نکلیں گے
وزیر اعلیٰ صیب❤️🥰❤️
2026-08-12 18:37:08
1
HILAL AFRIDI ❣️54 :
mashallah 💋💋❤️
2026-08-12 19:16:34
0
Salimullah Khan salafi :
یا اللہ ہمارا جناب عمران خان صاحب اپنا حفظ و امان میں رکھے 🤲🤲🤲
2026-08-12 18:57:29
0
Aizaz khan :
inshallah وزیراعظم imran khan huga
2026-08-12 18:52:56
0
Qamarzaman swat123 :
Mashallha 🥰🥰🥰🥰
2026-08-12 19:25:34
0
SaHil 804 :
awam imran khan k sath hai liken ap log drama baze kr rahe hai
2026-08-12 19:16:19
0
Salimullah Khan salafi :
اسلام علیکم جناب مہر بانی کرکی جلد از جلد کا تحریک کا کال دے دو جناب عمران خان صاحب مشکل میں ہیں اپ 27 ستمبر کو انتظار نہیں کروں نکلو نکلو نکلو نکلو جناب عمران خان کے لیے اس کی صحت کے لیے 🥹🥹🥹🥹🥹
2026-08-12 18:55:53
0
💫KING'S KHAN 🫅 :
سب ڈرامہ بازی ہے
2026-08-12 18:40:56
0
Junaid Haider :
2026-08-12 18:39:41
0
ឱ ᴄᴀᴍᴇʀᴏɴ ʜᴇʀʀɪɴ. ឱ :
Hmayen Haqeeqi Azadi ky liye niklna hoga sab sy importan khan sab ki rehaii ha bas is bar wapis ni ana khan sab ko liye bagair ap please in sab ko yakeen dilyn ky ap waqy imran khan sy utni mohabat kerty hyn jitni humny start ma dekhi apki mohbt.
2026-08-12 18:43:10
0
Malik Faizan :
💞
2026-08-12 18:57:48
1
Sajid Khan 804 :
love you imran Khan PTI
2026-08-12 18:49:50
0
ឱ ᴄᴀᴍᴇʀᴏɴ ʜᴇʀʀɪɴ. ឱ :
Khuda ki qasm ye awam 80% awam nikalti kuch log mayoos hyn jo lead kerny waly he bhaag jaty or awam ko akela marta chor gae . dua ha is bar pora pak nikly ga InshaAllah, please call dyn
2026-08-12 18:40:06
0
Venomking 8ballpool :
ilove u sohilafridi❤️❤️❤️
2026-08-12 18:54:50
0
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.