@khanx_ubaid.02: تنہائی انسان کی زندگی کا وہ لمحہ ہے جب چاروں طرف لوگ موجود ہونے کے باوجود دل خالی سا محسوس ہوتا ہے، یہ ایک ایسا احساس ہے، جو کبھی سکون بخشتا ہے اور کبھی اُداسی میں ڈوبا دیتا ہیں۔ “تنہائی”❤️🩹🥹🥀 #foryou #foryoupage #khanxubaidoo #naturevibes #fyp