@manahil_4_vibes: دل اب پہلے جیسا نہیں رہا، بہت کچھ دیکھ لیا ہے ۔لوگ بدلتے بھی ہیں اور بدل کر انجان بھی بن جاتے ہیں۔ اس لئے اب ہر مسکراہٹ پر یقین نہیں کرتے لیکن پھر بھی دعا سب کے لئے کرتے ہیں 🌹#soundviral #foryou #welovetosmile #fypppppppppppppp #village