@hasozara..9: جو لوگ گانا سنتے ہیں ان کے بارے میں امام مہدی علیہم السلام نے فرمایا جو لوگ گانے سنتے ہیں اور برے کام کرتے ہیں وہ میرے ظہور کا دعا نہ مانگے کیونکہ وہ ایسے ہی ہیں جیسے میرے دادا امام حسین علیہ السلام کو کوفہ والوں نے بلایا اور اس کے ساتھ نہیں دیا وہ بھی میرے ساتھ ایسا ہی کریں گے اسی لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنا ایک گناہ چھوڑ دیں ہمارا ایک گناہ چھوڑ دینا ہمارے امام علیہ السلام کے چہرے پر مسکراہٹ کا باعث بنتا ہے اس ویڈیو کو پورا دیکھیں اور اگے شیئر کریں شکریہ #frypage #fry #latenightviews #isalmicvideo #unfreezemyacount @🇮🇷KARBALA🇸🇦